نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ویسے اب آپ اتنا اصرار کر رہے ہیں تو آپ کو اپنے ساتھ بٹھا لیتے ہیں منتظمین کی نشستوں پر. :) جان نہیں چھوٹنی
  2. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    پہلے سے موجود ہے نام فہرست میں. :) اور آپ نے ابھی تک سعود بھائی کی "تک بندیاں" نہیں دیکھیں غالباً. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    مہندی ڈیزائن

    اس بار سوچ رہا ہوں کہ بیٹی کے ہاتھ میں خود مہندی لگاؤں گا. :) ویسے بہت پہلے بچپن میں بہنوں کے ہاتھ میں لگا چکا ہوں. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    اردو محفل فورم فورم پر خوش آمدید. امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا. اور آپ کے کلام سے بھی مستفید ہوں گے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہاں یہ بھی زیادہ میں شمار ہوتی تھی اس وقت. اب تو بڑھا دی ہے.
  6. محمد تابش صدیقی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    مگر میں بیس بیس والا نہیں. الحمد للہ جب پہلی دفعہ عیدی دی تھی بھتیجوں کو تو سو سو روپے دی تھی. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہم تو کب سے لینے والوں میں سے نکل کر دینے والوں میں شامل ہو چکے ہیں. ابو اور بڑے بھائی نے شادی کے بعد سے میرے حصے کی عیدی بیگم کے حوالے کر دی ہے. . . . مگر سسرال زندہ باد
  8. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    خرم بھائی۔ آپ آگے بڑھیں اور نثری مشاعرے کا انعقاد کریں. یہ محفل سب ممبران کے لئے ہے. جب اختلافی ڈسکشن ہو گی تو اختلافات تو آئیں گے. مگر کوئی آپ کو نہ روک رہا ہے اور نہ روک سکتا ہے. مجھے خوشی ہو گی اگر آپ یہ ایکٹویٹی کریں گے. :) محفل پر احباب موجود ہیں جو نثری نظم لکھتے ہیں.
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا مختصر تعارف

    مزید تعارف کی نوبت ہی پیش نہیں آئی. اکثر لوگ آپ کی واپسی کا انتظار کر کے چلے گئے. :P
  10. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    یہ ابتدائی فہرست ہے. دعا کریں کہ کچھ شعراء راضی بھی ہو جائیں. تاکہ مشاعرہ کی خواہش پایۂ تکمیل تک پہنچ سکے. :) باقی آپ واقعی اپنا کلام پیش کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا نام شاملِ فہرست کرنے میں فخر محسوس کروں گا. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    بہت شکریہ صفی بھائی۔ یہ قومی بیماری ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    جی ذیشان بھائی کا نام شامل ہو چکا ہے یہاں :) اضافہ : صائمہ شاہ
  13. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ایک تجویز "مشاعرہ" پر تو کام شروع ہو گیا ہے۔ اب باقی لوگ بھی آگے بڑھیں اور دیگر تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کی طرف قدم بڑھائیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    تو ترتیب کچھ یوں بنی کہ اور یعنی اور مصرعَ طرح فاتح بھائی والا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دعا لیلتہ القدر۔

    آمین ثم آمین. جزاک اللہ احسن الجزاء
  16. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اوور ٹو یو محمد خلیل الرحمٰن بھائی کل تک کی پیش رفت آپ کے سامنے ہے. آگے کیا لائحۂ عمل ہے؟
  17. محمد تابش صدیقی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    آپ غالباً ضیا محی الدین کو بھول رہے ہیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    آپ تو واقعی نہلے ہیں۔ مشاعرے میں ہار جیت نہیں ہوتی۔ :laugh:
Top