بہت شکریہ عزت افزائی کا محترم۔
بس یہ ایک مغالطہ ہے جو یہاں اکثر لوگوں کو لگ جاتا ہے کہ میں ایک شاعر ہوں۔ :)
آپ بھی دور کر لیجئے، کہ میں شاعر نہیں ہوں۔ اور یہ ہرگز عجز کا اظہار نہیں بلکہ حقیقت ہے۔:)
آپ نے غالباً میرے مراسلے کا اقتباس لینا تھا جو غلطی سے حسن بھائی کے مراسلے کا اقتباس ہو گیا. :)
باقی خواہش ہی ہے، ضروری نہیں کہ بیٹی کی اماں یہ رسک لینے پر تیار ہو جائیں. :)