آپ کی طرح کو بھی مشورے میں ڈال دیا ہے۔
میری رائے میں چیلنجنگ کی نسبت آسان بہتر رہے گی کہ تمام شعراء با آسانی اس بحر ، ردیف اور قافیہ کو استعمال کر سکیں، اور اچھے اشعار نکال سکیں۔ اتنا مشکل نہ ہو جائے کہ اکثر شعراء شرکت سے ہی انکار کر دیں۔ :)
میں ذاتی طور پر اوپن مشاعرہ کے حق میں ہوں کہ ہر کوئی...