نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ناموں کی فہرست مرتب کرنا ہی پہلا مرحلہ ہے. پھر ان کو مشاعرے میں شمولیت کے لئے راضی کرنا
  2. محمد تابش صدیقی

    ہوشیار باش

    موصوف نے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے میں لکھا تھا کہ دو برس قبل شاعری شروع کی ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اپنی مقدور بھر کوشش کے لئے حاضر ہوں. انتظامی امور میں کیا کیا کام ہو سکتے ہیں؟
  4. محمد تابش صدیقی

    ہوشیار باش

    نظموں کے علاوہ جو پہلا مراسلہ لکھا وہی سیدھا مجھے عاصم شمس صاحب کی طرف لے گیا تھا.
  5. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل عید کے سلسلے میں خریداری کے لئے نکلا ہوا تھا، اس لئے اپڈیٹ رہ گیا. اس سے یاد آیا کہ کل چمن آئس کریم پر چاکلیٹ آئسکریم شیک بھی پیا. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل افطاری کھجور، آلو چنا چاٹ، فروٹ چاٹ، ٹینگ کھانا ارہر کی دال، آلو کی قتلیاں اور ابلے چاول
  7. محمد تابش صدیقی

    شاکرؔ شجاع آبادی کی حالتِ زار --- حکمرانوں کی بے حسی

    یہ افسوسناک سلسلہ یونہی چلتا رہے گا۔ ادب اور ادیب کی نا قدری ہمارے معاشرے کا جزو بن چکی ہے۔ ادیب کے فن کو سراہا جاتا ہے، مگر کوئی اس کی قدر نہیں کرتا۔ ہم احباب میں سے جو بھی کسی حد تک بھی مدد کر سکے، اسے کرنی چاہئے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    شاکرؔ شجاع آبادی کی حالتِ زار --- حکمرانوں کی بے حسی

    سرائیکی خطے کے عظیم شاعر شاکرؔ شجاع آبادی اپنوں کی بےحسی اور وعدہ خلافیوں کا رونا روتے ہوئے رو پڑے.حکمرانوں نے وعدے تو بہت کیئے مگر زیادہ تر خالی اعلان ہی ہوتے رہے یا چھوٹی موٹی امداد اور علاج وقتی طور پر کراتے رہے۔ آجکل شاکرؔ شجاع آبادی صاحب بہت علیل ہیں ۔ شاکر شجاع آبادی کو Dystonia کا عارضہ...
  9. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    واہ، بہت عمدہ۔ زبردست لاریب بہن۔ اب لکھنا جاری رکھئے گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 3868 تاریخ: یکم جولائی 2016 وقت: 11 بجے شب 35دن 559مراسلے 16مراسلے فی دن
  11. محمد تابش صدیقی

    منگل کے دن - (نظم)

    تشدد کا شکار محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ذکر ہی کوئی نہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    منگل کے دن - (نظم)

    محفل لوٹ لی فقیر بھائی آپ نے. :best::great::prince::good:
  13. محمد تابش صدیقی

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    کون کہتا ہے کہ نیا تخیل،نیا مضمون نہیں آ رہا. واہ، سبحان اللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    جی عزت تو آنی جانی چیز ہے.
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی امکان ہے کہ استادِ محترم جلدی میں ط اور ظ بھول گئے ہیں
  16. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    یہ ایک غلط فہمی ہے جو بار بار دہرائی جا رہی ہے۔ کسی نے ابھی تک اس کو ادب سے باہر کرنے کی بات نہیں کی۔ صرف نظم کہنے پر اعتراض ہے۔ نثر کہنے پر کسی کا اعتراض مجھے نظر نہیں آیا۔ بلکہ یہی کہا جا رہا ہے کہ اس کا شمار نثر میں کیا جائے، نہ کہ نظم میں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    نثر کے لئے بدصورت ہونا ضروری ہے؟ روانی نثر میں بھی روا رکھی جا سکتی ہے اور رکھی گئی ہے۔ اس کو نثر کہنے میں کیا امر مانع ہے؟
  18. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    اگر وہ بیچارے ہیں تو پھر میں غنڈہ ہوا۔ :terror:
  19. محمد تابش صدیقی

    نثری نظم کا عہدِ موجود

    جیسے پاکستان میں غنڈوں کو قانون ساز اسمبلی کا ممبر کہتے ہیں۔
Top