نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بے شک، بے شک

    بے شک، بے شک
  2. محمد تابش صدیقی

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    انہوں نے یہاں کالم میں لوئر مڈل کلاس لکھا ہے۔ جبکہ کچھ دنوں قبل ہی میرے ایک فیسبک دوست اور صحافی، جو کہ اے آر وائی میں ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے جاننے والوں میں سے ایسے ایسے لوگ پاس کے لئے رابطہ کرتے ہیں کہ جن کے پاس اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا سب کچھ ہے۔ پروگرام میں مرسڈیز پر بیٹھ کر آتے ہیں...
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    سارہ حسن بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ’عمرے کا ٹکٹ بھی دے دیں نا پلیز! میرا بچہ گاڑی مانگ رہا ہے وہ ناراض گیا ہے آپ اُسے گاڑی دے دیں!‘ میزبان: ’بچے کو بھی سکھا کر لائی ہیں، لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے۔۔۔‘ رمضان کے مہینے میں رات کو اگر آپ کوئی بھی مقبول پاکستانی ٹی وی چینل لگائیں تو آپ...
  4. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    بہت بہت مبارک ہو تمام محفلین کو. اللہ تعالیٰ اسی طرح پھلتا پھولتا رکھے محفل کو. اور اردو کی خدمت میں پیش پیش رکھے. آمین :congrats::great::best::a6::zabardast1::good::birthday:
  5. محمد تابش صدیقی

    آخرت کے لیے تیاری کیسے کریں

    جزاک اللہ عمران بھائی اس یاد دہانی کے لئے. اللہ تعالیٰ تیاری کی توفیق عطا فرمائے. آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    مشاعرے کی تجویز بھی اچھی ہے، پرانے مشاعرے پڑھ کر خواہش رہتی ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہئے. روایات کو مضبوط ہونا چاہئے. اگر مشاعرے کا اہتمام نہ بھی ہو سکے،تب بھی شعرائے محفل سے درخواست کی جائے کہ کسی نہ کسی صورت میں اپنا تازہ کلام خاص محفل کے لئے پیش کریں. اس کے علاوہ جو محفلین پوسٹر ڈیزائننگ کے...
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایک اور لطیفہ بھی ہے. ایک صاحب نے شادی کے دس سال کبھی بیگم کے ہاتھ کے کھانوں کی تعریف نہیں کی تھی. ایک دفعہ مولوی صاحب نے جمعہ میں بیگم کی دلجوئی کرنے کے حوالے سے بیان کیا، بڑے شرمندہ ہوئے. واپس آ کر دوپہر کا کھانا کھایا اور ساتھ ہی تعریفیں شروع کر دیں،بھئی واہ کیا ذائقہ ہے. بیگم گئیں اور بیلن...
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بس جی. پاکستانیوں کو جس کھانے کی چیز میں سبزی اور چکن ایک ساتھ نظر آ جائے، وہ چائنیز ہو جاتی ہے. :D
  9. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست بات کہی آپ نے لاریب بہن.
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری کھجور، فرینچ فرائز، بینگن کے پکوڑے، چائنیز سموسے، تربوز، خربوزہ،شربتِ صندل کھانا کوفتے
  11. محمد تابش صدیقی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    جی،ابھی موبائل پر سرسری دیکھی ہے. تو کافی بھلا معلوم ہوا.
  12. محمد تابش صدیقی

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    زبردست آپ کے خیال میں کتنا فیصد مکمل ہے فونٹ؟
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کوشش کی جائے کہ اس لڑی کو افطاری کے بعد دیکھا جائے.
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    جی،ابھی نو آموز ہوں. انگلیوں کو حرکت دے لیتا ہوں. اور تہِ دل سے مشکور ہوں کہ تمام تر سستی و کاہلی کے باوجود لڑی کھول کر حوصلہ افزائی فرمائی. :) ویسے اس لڑی میں کاپی پیسٹ ہی کیا ہے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کوئی شک؟
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح........

    ایک ادنیٰ سا مشورہ ہے کہ اگر وہ کے بجائے جو کر لیں تو اشارہ گفتگو کی طرف واضح ہو جائے گا.
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی سلام: سلام اے شہِ ہدیٰ سلام اے مہِ عرب

    جزاک اللہ کا درست کر دیا ہے دُر بنا تشدید اور جگہوں پر بھی باندھا ہے۔ نُہ (نو 9 )
  18. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی سلام: سلام اے شہِ ہدیٰ سلام اے مہِ عرب

    جزاک اللہ یہ اسی طرح ہے، آپ کو کہاں مسئلہ محسوس ہوا۔ دُر کو تشدید کے بغیر باندھا ہے یہاں پر
Top