نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو۔ یہ تو اب لا المیٰ بہن ہی بتا سکتی ہیں۔ میں نے جس طرز پر اس کو پڑھا، اس میں پڑھنے میں آ رہا تھا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    خلیل بھائی، سمجھا نہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاک اللہ بہن

    آمین۔ جزاک اللہ بہن
  4. محمد تابش صدیقی

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    بہن میرے خیال میں صلعم بولنا درست نہیں۔ اس کو دیکھ لیجئے گا۔ مخفف کے طور پر لکھ تو لیا جاتا ہے، مگر بولا یا پڑھا نہیں جاتا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    عید کے دن شام کو گردوں میں شدید تکلیف شروع ہو گئی. ٹیسٹ کروانے پر بلڈ انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے...

    عید کے دن شام کو گردوں میں شدید تکلیف شروع ہو گئی. ٹیسٹ کروانے پر بلڈ انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے. ابھی دوبارہ ٹیسٹ ہونا ہے. دعاؤں کی درخواست.
  6. محمد تابش صدیقی

    دو تبدیلیوں کے لیے تجاویز

    ایک تجویز ہے کہ سر ورق پر چسپاں پوسٹس پر ایک دفعہ نظرِ ثانی کی جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فریکچر ہوا تھا. کیسی طبیعت ہے اب آیان کی. بہتری آئی ہے؟

    فریکچر ہوا تھا. کیسی طبیعت ہے اب آیان کی. بہتری آئی ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    بھائی کبھی کوئی میسج اپنی طرف سے بھی دے دیا کریں. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    "سنا یہ ہے" کہ داتا دربار نماز کے لئے گئے تھے. لیٹ ہو گئے. پھر اس کمرے میں الگ نماز پڑھی.
  10. محمد تابش صدیقی

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    بظاہر تو یہ بات بہت آسانی سے کہی جا سکتی ہے. مگر ان سے زیادہ خطرہ آرمی چیف کو ہے. جس نے اگلے محازوں پر جا کر نماز ادا کی. کھلے آسمان تلے. یہاں وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ فوج کے سیاست میں کردار کا سخت مخالف ہوں. آپ کس منہ سے دہشتگردوں کے خلاف کامیابی کا دعویٰ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو حکمرانی کے...
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا ہی جواب ہے آخری. سب چھٹی پر ہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی * انور مسعود

    پسندیدگی پر ممنون ہوں فرقان بھائی۔:) پسند فرمانے کا شکریہ غدیر بہن۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    واہ واہ۔ حق ادا کر دیا چائے کا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    ایک وقت تھا کہ عید سے ایک دن پہلے چینلز اور اخبارات سے خبر جاری ہوتی تھی. کہ صدرِ مملکت فلاں شہر کی فلاں مسجد میں نماز ادا کریں گے. وزیرِ اعظم فلاں شہر کی فلاں مسجد میں، فلاں پارٹی کے رہنما فلاں شہر کی فلاں مسجد میں. اور پھر ان رہنماؤں کی عید کے بعد عوام سے گلے ملنے کی اور گھلنے ملنے کی خبریں...
  15. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    یہی اصول اپنانے کی کوشش کرتا ہوں کہ دوسروں میں خوشیاں تقسیم کرو تو اپنی خوشیوں میں اضافہ ہو گا. اور دوسروں کا درد بانٹو تو اپنا درد کم ہوتا ہے. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی * انور مسعود

    مزاحیہ شاعری میں جتنے متنوع مضامین انور مسعود صاحب نے نکالے ہیں وہ انہی کا خاصہ ہے. اسی نظم میں دیکھ لیجئے. ہر شعر کے پیچھے ایک مکمل الگ خیال ہے اور وہ بھی جاندار ہے.
  17. محمد تابش صدیقی

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    واہ بھائی صاحب لکھی بھی غضب کی ہے اور لکھتے ہوئے مزاج بھی پر غضب معلوم ہوتا ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    اپنی عید کی خوشیوں میں پکوڑوں اور فروٹ چاٹ کو بھی یاد رکھیں، جن کی قسمت اب سال بعد کھلے گی. یا...

    اپنی عید کی خوشیوں میں پکوڑوں اور فروٹ چاٹ کو بھی یاد رکھیں، جن کی قسمت اب سال بعد کھلے گی. یا کبھی بارش ہونے پر.
Top