یہ بھی لا قانونیت کی وجہ سے ہی ہے۔ اسلام اس بات کی قطعی اجازت نہیں دیتا کہ انفرادی طور پر کسی کی سزا کا فیصلہ کیا جائے۔
لا قانونیت ہی ان تمام مسائل کو جنم دیتی ہے۔ اگر کسی بھی جرم کرنے والے کو معلوم ہو جائے کہ اسے اس جرم کی سزا ضرور ملے گی تو وہ جرم کے ارادے سے باز آ جائے۔ جب تک کمزور اور طاقتور...