اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔ دونوں کے باہمی تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں۔ اور خود انہوں نے کبھی ایک دوسرے سے مقابلہ نہیں کیا۔ صرف فینز نے مخالف بنایا ہوا ہے۔ :)
دونوں اس دور کے عظیم کھلاڑی ہیں۔ ذاتی طور پر میسی کی طرف جھکاؤ ہے، لیکن رونالڈو کو بھی برابر کا عظیم کھلاڑی ہی سمجھتا ہوں۔