نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    الحمد للہ کرم ہے اللہ کا. :) آپ سنائیں. لگتا ہے پڑھائی نے گھیرا تنگ کیا ہوا ہے.
  2. محمد تابش صدیقی

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    لاجواب راحیل بھائی، حد ہو گئی.
  3. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت عمدہ غدیر بہن. بہت اعلیٰ انتخاب.
  4. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ابھی تو فہرست ترتیب دے رہے ہیں. وقت ہے ابھی. سٹے ٹیونڈ:)
  5. محمد تابش صدیقی

    براے اصلاح

    جہاں تک میرا علم ہے(جو کہ بہت کم ہے ، خاص طور پر عروض کے معاملے میں۔) اس طرح نہیں کیا جا سکتا۔ اساتذہ مزید بہتر رائے دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی آپ نے جا بجا الف گرائے ہیں، جو بہت زیادہ بھلے معلوم نہیں ہوتے۔ کسی حد تک ٹھیک ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    براے اصلاح

    اچھا کا وزن فعلن ہے
  7. محمد تابش صدیقی

    براے اصلاح

    جنّت بھی = جن + نت+بھی 222
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: غم گیا لذتِ حیات گئی٭ نظرؔ لکھنوی

    دادا مرحوم کی ایک غزل احباب کے ذوق کی نذر: غم گیا لذتِ حیات گئی ہائے جینے میں تھی جو بات گئی جاں گئی حسن کی زکات گئی کون سی کوئی کائنات گئی حالتِ غم بدل سکی نہ مری آبروئے تغیرات گئی کہہ تو دوں عرضِ مدعا لیکن کیا کروں گا مری جو بات گئی اے غمِ عشق تیری عمر دراز فکرِ آلام و حادثات گئی موجِ...
  9. محمد تابش صدیقی

    درست کر لیتا ہوں۔ :)

    درست کر لیتا ہوں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    معلوم نہ تھا۔ ابھی تلاش کیا ہے تو کوئی مشہور شاعر نہیں ہیں۔ خالد مرزا شعر بہت دفعہ سنا ہے میرے...

    معلوم نہ تھا۔ ابھی تلاش کیا ہے تو کوئی مشہور شاعر نہیں ہیں۔ خالد مرزا شعر بہت دفعہ سنا ہے میرے ذہن میں بھی فقط لگانے کا آئیڈیا تھا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی کا تاثر برقرار رکھنے کے لئے تبدیل نہیں کیا۔ :)

    پیروڈی کا تاثر برقرار رکھنے کے لئے تبدیل نہیں کیا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    جی۔ اصل شعر میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے؟ فقط باتیں اندھیروں کی، محض قِصے اُجالوں کے چِراغِ آرزو...

    جی۔ اصل شعر میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے؟ فقط باتیں اندھیروں کی، محض قِصے اُجالوں کے چِراغِ آرزو لیکر نہ تُم نِکلے نہ ہم نِکلے
  13. محمد تابش صدیقی

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    پابندِ بحور شاعری والے زمرہ کا چکر لگائیے۔ :)
Top