نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    امیرالاسلام ہاشمی متشاعر

    واہ واہ کیا بات ہے امیر الاسلام ہاشمی صاحب کی. بہت عمدہ.
  2. محمد تابش صدیقی

    محفل چائے خانہ

    واہ. ابھی ابھی انور مسعود کی نظم پوسٹ کی ہے. جس کا شعر ہے چائے ہی چائے بدن میں ہے لہو کے بدلے دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی
  3. محمد تابش صدیقی

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی * انور مسعود

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی میری عادت ہے کہ پیتا ہوں میں پتلا پانی اللہ اللہ صفائی سے وہ رغبت اس کی اس نے حقے کا کئی سال نہ بدلا پانی مجھ کو شوگر بھی ہے اور پاس شریعت بھی ہے میری قسمت میں نہ میٹھا ہے نہ کڑوا پانی چائے ہی چائے بدن میں ہے لہو کے بدلے دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    ما شاء اللہ. بہت عمدہ بہن
  5. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    سراپا سپاس ہوں غدیر بہن
  6. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں حسن بھائی.
  7. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 55: عید

    عید سیلفی، حفصہ کے ساتھ. میری اور حفصہ کی طرف سے عید مبارک
  8. محمد تابش صدیقی

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    دلچسپ. اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی بی سی پر اشاعت کے بعد بھی ایڈیٹنگ جاری رہتی ہے. کیونکہ مندرجہ بالا متن بی بی سی کی سائٹ سے ہی کاپی کیا گیا تھا. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    میری تک بندی ملاحظہ فرمائیے روزہ داروں کے لئے اللہ کا انعام ہے عید اخلاص و محبت کا ہی اک پیغام ہے دیجیے صدقہ غریب و مفلس و نادار کو اس خوشی میں ان کو شامل کرنا بھی اک کام ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    ہماری تک بندی بھی ملاحذہ فرمائیے۔ روزہ داروں کے لئے اللہ کا انعام ہے عید اخلاص و محبت کا ہی اک پیغام ہے دیجئے صدقہ غریب و مفلس و نادار کو اس خوشی میں ان کو شامل کرنا بھی اک کام ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ خیر مبارک

    آمین۔ خیر مبارک
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے تمام محفلینز کو چاند اور عید مبارک.
  13. محمد تابش صدیقی

    عید کا چاند نظر آ گیا ہے. تمام محفلین کو چاند اور عید مبارک.

    عید کا چاند نظر آ گیا ہے. تمام محفلین کو چاند اور عید مبارک.
  14. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی طرف سے پیش رفت کا منتظر. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: غم گیا لذتِ حیات گئی٭ نظرؔ لکھنوی

    جزاک اللہ زکات قافیہ کی وجہ سے اس طرح لکھا ہے سے ٹائپو ہے. نشاندہی کا شکریہ. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعتِ رسولِ مقبولؐ :: کرم فرمائیں اے شاہِ مدینہ پھر اس امت پر

    دادا مرحوم کا ایک تاسف بھرا ہدیۂ نعت بحضور سرورِ کونین ﷺ شہنشاہِ دو عالم سے محبت بڑھتی جاتی ہے خوشا اس مشتِ خاکِ دل کی قیمت بڑھتی جاتی ہے مرے دل میں تری یادوں کی نکہت بڑھتی جاتی ہے کہ آنکھوں میں اب اشکوں کی طراوت بڑھتی جاتی ہے ترے قرآنِ اقدس کی تلاوت بڑھتی جاتی ہے بحمد اللہ مرے دل کی سکینت...
  17. محمد تابش صدیقی

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نےفرمایا،مدینہ حرم ہے۔ جس نےاس میں شرانگریزی کی، یا کسی شرانگیز کوپناہ...

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نےفرمایا،مدینہ حرم ہے۔ جس نےاس میں شرانگریزی کی، یا کسی شرانگیز کوپناہ دی۔ اس پر اللہ ، فرشتوں اورتمام لوگوں کی لعنت ہو
  18. محمد تابش صدیقی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عید کی تیاریاں الحمد للہ مکمل ہیں. :)
Top