نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہمارے چار تنکوں کے نشیمن کا خدا حافظ کہ اب صحنِ چمن تک شعلۂ برقِ تپاں پہنچا صحن
  2. محمد تابش صدیقی

    انور مسعود تم بھول گئے شائید

    واہ واہ۔ یوسف بھائی۔ بہت عمدہ شئرنگ۔ اور پھر انور مسعود صاحب کی زبان سے تو سونے پر سہاگہ۔ بہت شکریہ۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    مجھے یہ تو نہیں یاد کہ محفل پر بحیثیتِ مہمان پہلی دفعہ کب آیا، بہرحال اتنا ضرور ہے کہ جب بھی فیس بک پر کوئی دوست بے وزن شاعری پوسٹ کرتا، تو اوزان کی سوجھ بوجھ نہ ہونے کے باوجود محض پڑھنے کے شوق کے باعث ایک خیال سا اٹھتا تھاکہ شعر میں کچھ کمی ہے۔ اور پھر گوگل پر اس شعر کو ڈھونڈتا تھا۔ تو شروع کے...
  4. محمد تابش صدیقی

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    افسوس ناک صورتِ حال ہے۔ روز کوئی ایسی بات ہوتی ہے کہ لگتا ہے کہ یہ شاید صحافت کی پستی کی انتہاء ہے، مگر اگلے دن اس سے بڑھ کر افسوس ناک چیز سامنے ہوتی ہے۔ کل ہی جیو کی کسی خاتون رپورٹر کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ کسی یتیم بچے کو رلانے کی بھرپور کوشش میں تھی ، تاکہ ریٹنگ حاصل کی جا سکے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترتیب کی خاطر آپ نے پنجابی کی ملاوٹ بھی کر دی. :P
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بڑے لوگوں کی چھوٹی موٹی غلطیوں کی خیر ہوتی ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    شعر و شاعری صرف پڑھنے تک ہے یا کرنے کا روگ بھی پالا ہوا ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    اردو محفل میں با.ضابطہ خوش آمدید. تعلیم، رہائش، مشاغل؟
  9. محمد تابش صدیقی

    آمین. جزاک اللہ

    آمین. جزاک اللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون لاکھ انسانوں میں ہوتا ہے کوئی ایک بشر یوں بشر کہنے کو ہر شخص بشر ہوتا ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    و علیکم السلام اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاکم اللہ

    آمین۔ جزاکم اللہ
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    اردو محفل پر خوش آمدید. چاچو ہماری عیدی بھی لیتے آتے.
  14. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاکم اللہ. آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ

    آمین۔ جزاکم اللہ. آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ
  15. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    پڑھی لکھی قوم یا مدد کے لئے ہر دم تیار قوم؟
  16. محمد تابش صدیقی

    آمین. جزاک اللہ

    آمین. جزاک اللہ
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: ثنائے پاکِ نبیؐ کا لکھنا ہے ایک کار نگینہ کاری

    دادا مرحوم کے گلہائے عقیدت بحضور سرورِ عالم ﷺ ثنائے پاکِ نبیؐ کا لکھنا ہے ایک کار نگینہ کاری نہیں ہے لکھنے کا مجھ کو یارا ، پہ لکھ رہا ہوں زِ لطفِ باری عجب نہیں ہے کہ روزِ محشر یہ کارِ خوبِ ثنا نگاری ہماری فردِ عمل سے دھو دے گناہ سارے خطائیں ساری بلند سیرت ہے شکل پیاری کہ جو بھی دیکھے وہ جائے...
  18. محمد تابش صدیقی

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    اشعار بلاشبہ خوب ہیں نعت کے
Top