نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    Many happy returns of the day.

    Many happy returns of the day.
  2. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ بہن۔ تبدیلی تو زندہ ہونے کی علامت ہے، مگر مثبت ہونی چاہئے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ ظہیر بھائی. محبت ہے آپ کی.
  4. محمد تابش صدیقی

    اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز

    محمود و ایاز والا فلسفہ تو نہ رہا۔ اس سے بہتر تھا کہ نماز ہی الگ پڑھ لیتے۔ ایک بڑی تعداد جسے سٹیڈیم کے باہر ہی روک لیا گیا، وہ بھی جنازے میں شریک ہو جاتی۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز

    علامہ اقبالؒ سے معذرت کے ساتھ: اب صفیں رکھتے ہیں خادم کی جدا وقتِ نماز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے افسر یہ مجاز اب نہ وہ وقت ہے باقی نہ ہی محمود و ایاز نہ ہی وہ بندہ رہا ہے جو کہ تھا بندہ نواز
  6. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ محترم۔ آپ کی شفقت نے سیروں خون بڑھا دیا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    نئے رستوں پہ چلنا چاہتا ہوں. فیضان عارف

    بہت عمدہ۔ اور یہ اچھی بات ہے کہ آٹھ سال بعد بھی پسند برقرار ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ محترم. سراپا سپاس ہوں. آپ کی طرف سے پذیرائی حوصلہ کو آسمان پر پہنچا دیتی ہے. سلامت رہیں.
  9. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ. امین بھائی. یہ بھی محفل کی صحبت کا اثر ہے کہ چار لفظ لکھنا آ گئے ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ. اللہ تعالیٰ مجھے اتنا اچھا بنائے، جتنا آپ نے گمان کیا. آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آمین. جزاک اللہ. سراسر محبت ہے آپ کی. اللہ تعالیٰ نے انسان کی شخصیت میں ہر دو پہلو رکھے ہیں. اچھائی کا بھی اور برائی کا بھی. یہ ماحول اور صحبت کا اثر ہوتا ہے جو ایک پہلو کو اجاگر کر دیتا ہے اور دوسرے کو چھپا دیتا ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ بالکل ، آپ بھی قدم بڑھائیے. :) آپ نے کچھ اچھے سلسلے شروع کیے تھے، پھر جاری نہ رکھ سکے. امید ہے کہ دوبارہ جاری رکھیں گے.
  13. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    جزاک اللہ محترم. محبت ہے آپ کی.
  14. محمد تابش صدیقی

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    واہ، بہت خوب
  15. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آمین۔ جزاک اللہ لاریب بہن۔ مستقل قاری تو نہ تھا، مگر شوق گوگل کے ذریعہ بار بار یہیں لاتا تھا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آمین۔ جزاک اللہ غدیر بہن۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آج میں حالِ دل سنا گزرا
  18. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    سراپا سپاس ہوں محترم۔ من آنم کہ من دانم۔ آپ کے الفاظ تمغہ ہیں میرے لئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
Top