اصل میں انسان کی فطرت میں اللہ تعالیٰ نے تبدیلی کی خواہش رکھ دی ہے. کبھی اورکٹ پر روز و شب گزرتے تھے. وہاں سے فیس بک پر شفٹ ہو گیا. پھر ساتھ ہی ساتھ ٹوئٹر زور و شور سے استعمال ہونے لگا. پھر ٹوئٹر پر اخلاقیات کا معیار کم ہونے کے باعث دل اچاٹ ہو گیا. پھر محفل میسر آ گئی. تو فیسبک پر پوسٹس کی اوسط...