نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    اوہ اب سمجھا. پچھلی پوسٹ سے ریٹنگ ختم کر دی ہے. :P
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    کون؟ ابھی تو پاکستان کی بیٹنگ چل رہی ہے. اور آج کے دن کا کھیل ختم ہو گیا ہے. کسے آؤٹ کروانا چاہ رہی ہیں؟
  3. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صد فیصد متفق ہوں استادِ محترم سے.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    مصباح ساڈا شیر ہے باقی ہیر پھیر ہے. :applause::applause::applause::thumbsup::clap::redheart::thumbsup2::pak: :khoobsurat::great::best::prince::a6::zabardast1::good:
  5. محمد تابش صدیقی

    مت مارو اپنے لوگوں کو

    صغیر صفی
  6. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    معذرت ، میرے لئے داخلہ فارم فل کرنا ممکن نہیں۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    یہ تو میرے ساتھ بھی ہوا۔ ایک ریٹنگ جب ایک دو پوسٹس پر دے دی۔ بعد میں تبدیل بھی کرنا چاہا لیکن پھر سوچا کہ پچھلی بھی بدلنی پڑیں گی تو چھوڑ دیا۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پیسے بھی چوری ہو گئے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    بہت خوب، بہت عمدہ الشفاء بھائی۔ ڈھیروں داد۔
  10. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    اسی طرح میرے بھتیجے کا نام یحییٰ ہے۔ میری بیٹی نے بولنا شروع کیا تو اس کو حَیّا کہنا شروع کر دیا۔ دیکھا دیکھی پوری فیملی نے ہی اس کا نام حیّا رکھ دیا۔ اب بیٹی نے یحییٰ کہنا سیکھ لیا ہے، مگر ہم لوگ اکثر حیّا ہی کہہ جاتے ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    نستعلیق انگلش 2

    آئی نو دیٹ ہی از ویری مچھ انٹرسٹڈ ان انگلش پوئٹری۔ سو آئی جسٹ وانٹ ٹو سٹاپ ہِم۔
  12. محمد تابش صدیقی

    گرہ لگایئے

    دیکھ کر ان کا التفاتِ نظر "کیمرہ زوم کر لیا میں نے"
  13. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ امید ہے سنا ہو گا، کافی مشہور ہے۔ ایک محلہ میں ایک حوض بنایا گیا، اور تمام محلہ والوں کو حوض بھرنے کے لئے ایک ایک بالٹی پانی لانے کا کہا گیا۔ اگلے دن دیکھا گیا تو حوض خشک تھا۔ ہر کوئی یہ سوچ کر بالٹی ڈالنے نہ گیا کہ میری ایک بالٹی نہ ڈلنے سے کیا فرق پڑے گا۔...
  14. محمد تابش صدیقی

    ربّ یّسر ولا تُعّسر و تمم بِالخیر

    ربّ یّسر ولا تُعّسر و تمم بِالخیر
  15. محمد تابش صدیقی

    نستعلیق انگلش 2

    شکیب برو، پلیز ڈونٹ سٹارٹ رائٹنگ پوئٹری ہیئر۔
  16. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بہت عمدہ اور شدید معلوماتی۔ بہت سے محفلین سے آگاہی حاصل ہوئی۔ اور بہت ہی محبت بھرے انداز میں تمام محفلین کا تذکرہ کیا۔ اور بہت شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے کا۔ اور اسی وجہ سے یہ خطا بھی معاف۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    آمین۔ جزاک اللہ نایاب بھائی، ان خوبصورت الفاظ کے لئے۔ بلاشبہ محفل ایک ادارہ ہے، جہاں ہر گوشہ میں علم و دانش کےپھول کھِل رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین
  18. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    آمین. جزاک اللہ نایاب بھائی. بہت شکریہ محبتوں کا
  19. محمد تابش صدیقی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا میں توجہ سے کر لوں پڑھائی کہ کل ایک انٹرویو بھی ہے دینا
  20. محمد تابش صدیقی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    سنا ہے کہ نالاں ہیں وہ یاں کی بڑھتی ہوئی دہ ریت سے
Top