نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    ہمم۔۔۔ یعنی دوبارہ حسینہ میکسیکو والے دھاگے پر حاضری دینی پڑے گی :)
  2. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    زبردست نیرنگ خیال ایک اور ماسٹر پیس :)
  3. قیصرانی

    برف باری

    تو میرے سر پر بال کم ہو رہے ہیں نا، خود ہی پھسل کر یا شرما کر اتر جاتی :)
  4. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بہت سارے جن وں کے بچے ہوتے تھے نا، بار بار، اس لئے جنوں کو اکٹھا کر دیا :)
  5. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    محترم، میں نے تو سوچ کر لکھ بھی دیا :)
  6. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    ایک نقطہ ہی تو درکار نہیں ہوتا مجرم کو محرم بنانے میں :laugh:
  7. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    زبردست یار
  8. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    اگر یہ لڑکے آپ کے چچا کے بیٹے نہیں ہیں تو یار اچھی بھلی لڑکیاں دکھاتے دکھاتے خسرے کیوں دکھا رہے ہیں؟ خوامخواہ نشہ چوپٹ ہو جاتا ہے :(
  9. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    "دھواں دار" آدمی کو دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے کہہ رہا ہو کینولا
  10. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    وہ تو جو سیکھ رہی ہیں وہ الگ کھاتا ہے، آپ یہ بتائیں کہ آپ "کیا سکھا رہے ہیں"
  11. قیصرانی

    نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

    دودھ ڈبل روٹی کی عادت نہیں ہے۔ اس لئے کچھ بسکٹس اور کافی سے گذارا کر لیا ہے :)
  12. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    نوکری اور مزدوری ایک ہی بات ہے :)
  13. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جی بالکل۔ ابھی تو میرے پاس اوبنتو انسٹال تھا جو ونڈوز کے اندر بیٹھ کر انسٹال کیا (ری سٹارٹ تو ہوا نا) پھر اس کے بعد آج ہی اسے ونڈوز کے کنٹرول پینل سے جا کر ان انسٹال کر دیا۔ ایمولیٹر ٹائپ کی چیز نہیں تھی بلکہ پورا اوبنتو الگ سے انسٹال تھا
  14. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    اپنے آپ سے کہہ رہے ہیں کہ اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اور پھر خود ہی چپ کر گئے؟
  15. قیصرانی

    تعارف انیس الرحمن

    مجھے شک تھا کہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا ضمیر کے بارے۔ آپ نے الٹا یقین دلا دیا :laugh:
  16. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    مشورہ درکار ہو تو بتائیے؟
  17. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اوہو، خواتین کو تو ویسے بھی بھی آنٹی نہیں کہنا چاہیئے اور آپ کو تو بالخصوص۔ یہ تو بہت بری بات ہے :(
  18. قیصرانی

    پروین شاکر اپنے قائد کے لیے کچھ حرف

    میں پہلے پہل یہ سمجھا کہ الطاف حسین کے بارے ہے یہ مضمون اور اس میں قائد پر کچھ حرف بھیجے گئے ہیں :) تاہم شکر ہے کہ آ کر اپنی غلط فہمی دور کر لی :) بہت شکریہ
  19. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    بالکل۔ اگر وہ آئی ایم خود نہ بھی چلے تو بھی اس کا متبادل ضرور مل جاتا ہے جو اکثر اصل سے بہتر چلتا ہے :)
  20. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں پڑتی اتنی۔ دوسرا یہ بھی کہ کافی سٹیبل ہے اور مفت ہے :)
Top