نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    از گل نوخیزاختر

    سیدھی سی بات ہے کہ جو ڈائیلاگ شاید نوخیر اختر کی پیدائش سے بھی پہلے کے تھے، وہ بھی چرائے گئے ہوں گے؟ دوسرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ پنجابی سٹیج والے اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے کہ جگتیں کتابوں سے تلاش کرتے پھریں :)
  2. قیصرانی

    از گل نوخیزاختر

    پہلے بہت شوق سے پڑھتا تھا لیکن جب سے پنجابی سٹیج ڈرامے دیکھنا شروع کئے تو پتہ چلا کہ نوخیز اختر کے تقریباً تمام ڈائیلاگ ہی پنجابی ڈراموں سے لئے ہوئے ہوتے تھے :)
  3. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    ایڈا وڈا بوتھا، سہیل احمد عرف عزیزی یاد دلا دیا عام طور پر بیل کے ناک میں رسی ڈالی ہوئی ہوتی ہے جبکہ گائے کے گلے میں :)
  4. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    19000 کی مبارکباد کہاں دوں؟
  5. قیصرانی

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    محفل پر خوش آمدید فروٹ چاٹ سے شغل فرمائیں گے؟
  6. قیصرانی

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    یہ بات تو ہر ملک میں ہی ہے۔ جرمنی اور آسٹریا کی سرحد پر ایسی خواتین بھی ہیں جو اپنے سگے بچوں کو اسی مقصد کے لئے گود میں اٹھا کر لاتی ہیں۔ یعنی ان کی عمر کا اندازہ کر سکتے ہیں۔ اس پر گوگل کبھی کر کے دیکھیں کہ دوسرے ممالک کہاں ہیں۔ صرف پاکستان پر ہی اتنے مہربان کیوں؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام پروفیسر یار۔ کیسے ہو بھائی اور کہاں ہوتے ہو؟
  8. قیصرانی

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    اس خبر میں ایک لائن پر یہ سائڈ بزنس کی خبر ہے اور وہ بھی بغیر کسی حوالے کے۔ ایسے نامعلوم اخبار اور ان کی خبریں کہاں سے لاتے ہیں؟
  9. قیصرانی

    سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

    شکر ہے کہ خاتون کے روپ میں "سائڈ بزنس" نہیں شروع کر دیا تھا اس نے :)
  10. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    کیسے ہو پروفیسر یار؟ اور کہاں گم ہوتے ہو۔ ہمارا کوچہ ملنگاں تمہارا منتظر ہے :)
  11. قیصرانی

    تعارف من آنم

    سیدھی طرح کہیں کہ آڑے ہاتھوں لیا جائے گا
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بھاگ کر؟ گاڑی پر جاؤں گا، ابھی تو برف کا طوفان چل رہا ہے اور درجہ یخ منفی 10 ہے اور Real feel منفی 25
  13. قیصرانی

    چلیں کوئی بات نہیں :)

    چلیں کوئی بات نہیں :)
  14. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    چوہدری سی، پر آج اودے بھوترن دی واری اے :)
  15. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اپنے آپ کو بھی آپ کہہ رہے ہیں؟
  16. قیصرانی

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    شمشاد بھائی کو تکلیف دینی پڑے گی
  17. قیصرانی

    تعارف محمد عمر اعظم خان

    ہماری طرف سے ہر ممکن تعاون رہے گا
  18. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اب کیسا محسوس کر رہی ہیں بہنا؟
  19. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    تو پھر میرے پوچھنے پر کیوں کہا کہ ناعمہ عزیز کو بھی نہیں معلوم
Top