بچپن میں ٹی وی پر پروگرام آتا تھا مرغبانی کے حوالے سے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا۔ اس کا ٹائٹل ہوتا تھا
اصولِ مرغبانی
انہی دنوں شکار کا جنون بھی تھا تو میں اسے کچھ ایسے پڑھتا تھا
اصولِ مرغابی
آج لمبی ڈیوٹی کا دن ہے لیکن اس وقت ہمارے دفتر کے کچن میں ویجیٹیرین نہیں ہے اور نہ ہی حلال، کیونکہ مجھے ابھی کچھ دیر قبل اس ڈیوٹی کا علم ہوا تو کچن والے نہیں بنا سکے کچھ
معاف ہی کر دیں تو بہتر ہے، ویسے بھی آج جمعرات ہے :laugh:
مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھ کر آپ بہت ہنسیں گی، لیکن آپ سے زیادہ چند دوسرے اراکین ہنسیں گے جو اس بات کی تہہ تک پہنچیں گے :)