نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ کہ آپ نے اس بار اجازت دے دی۔ آئندہ خیال رکھوں گا آج یکم دسمبر ہے نا؟
  2. قیصرانی

    امجد اسلام امجد وہ آخری چند دن دسمبر کے

    جب دال پکتی ہے تو آخر میں جو فرائی شدہ لہسن ڈالا جاتا ہے، اسے ہم داغ کہتے ہیں سرائیکی میں۔ اردو میں شیخی "بگھارنا" سمجھ لیں
  3. قیصرانی

    امجد اسلام امجد وہ آخری چند دن دسمبر کے

    دسمبر کو انجوائے کرنے کا تو بس دو ہی طریقے آتے ہیں مجھے پاکستان میں ۱۔ دسمبر کی رات کو جب ہلکی ہلکی پھوہار پڑ رہی ہو تو بندہ لمبی واک پر نکل جائے ۲۔ دسمبر کی رات کو جب چاندنی پھیلی ہو تو کسی ایسی جگہ سے گذرا جائے جہاں رات کی رانی کی خوشبو پھیلی ہو یقین کریں زمین پر جنت کا مزہ آ جاتا ہے :)
  4. قیصرانی

    امجد اسلام امجد وہ آخری چند دن دسمبر کے

    تب تک نظم باسی ہو جائے گی نا :) خیر ہرا دھنیا اور پیاز کاٹ کر داغ لگا لیں گے، ذائقہ بدل جائے گا :)
  5. قیصرانی

    امجد اسلام امجد وہ آخری چند دن دسمبر کے

    آج یکم دسمبر ہے محترمہ
  6. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    شریف بچے پر الزام۔ بستہ تو ہے ہی نہیں اس کے پاس :)
  7. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    یہ تو مجھے مولوی مجن کے یتیم خانہ شمع الاسلام کا ٹریلر لگ رہا ہے :)
  8. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم جب انہوں نے سرے سے مذہب یا خدا اور مذاہب کے ماننے سے انکار کر دیا ہے تو پھر اس طرح کے گمان کا کوئی فائدہ نہیں :)
  9. قیصرانی

    برف باری

    اور اب وہی صاحب اہل محفل کو اپنے تجربے کے بارے آگاہ کر رہے ہیں :)
  10. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بچپن میں جب بھی فن لینڈ کا نام آتا تھا تو حیران ہوتا تھا کہ پورے کا پورا ملک ہی فن لینڈ ہے یعنی Funland
  11. قیصرانی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    پھر خوب گذرے گی جناب :)
  12. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بستہ یعنی کیٹیگری :)
  13. قیصرانی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    اونر تو کوئی نہیں شاید البتہ خیرخواہ بہت ہیں :)
  14. قیصرانی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    تعارف دیکھا پہلی پوسٹ میں آپی نے؟
  15. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    تو پھر میری بات کی وضاحت کیسے کر دی؟
  16. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    شاکر بھائی، اگر کسی مٹی کے رنگ تبدیل ہونے یا نہ ہونے سے ہمارے بنیادی عقیدے پر حرف آتا ہے تو اور بات ہے۔ ورنہ اس پر بحث کی جا سکتی ہے اور کی جانی چاہیئے تاکہ اصل حقیقت کا علم ہو
  17. قیصرانی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محفل پر خوش آمدید رمان غنی امید ہے کہ آپ سے بات چیت کم ہی رہے گی کہ آپ شاعر ہیں اور میں شاعری کو بالکل بھی نہیں سمجھ سکتا :(
  18. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    وہ بے چارہ کہتا ہوگا کہ عسکری تیرا ککھ نہ رہے
  19. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    پاکستان کے پاس یہ سنگل سیٹر ایف 16 کب پہنچے؟
Top