نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    لکھیں تو پتہ چلے کہ کتنا سچ ہے اور کتنا سچ لکھا گیا کیونکہ تصدیق یا تردید تو میں نے ہی کرنی ہے نا :laugh:
  2. قیصرانی

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    جھانکتے تھے ہم ان کو جس روزنِ دیوار سے وائے قسمت ہو اسی روزن میں گھر زنبور کا معنی: روزنِ دیوار یعنی دیوار میں موجود سوراخ زبنور یعنی بچھو (بغیر اجازت بچھو کا کی ورڈ استعمال کرنے پر مدیحہ گیلانی سے معذرت کے ساتھ)
  3. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    دھاگہ کھولیں کہ باقاعدہ سیلیبریٹ کریں؟
  4. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    فائدہ پھر اگر کہانی بھی کہیں جا کر رک جائے تو؟ حقیقت ہوتی تو روکنا اچھا بھی لگتا نا :(
  5. قیصرانی

    ایک تصویر

    یہ میرا پیارا کنڈل ہے۔ ویسے یہ مرحوم ہو چکا ہے۔ ابھی میرے پاس دوسرا والا کنڈل ہے بغیر کی بورڈ والا :) ابھی تیسرا لینا ہے۔ بس پیسے جمع کر رہا ہوں تاکہ کرسمس پر لے سکوں :) http://en.wikipedia.org/wiki/Amazon_Kindle
  6. قیصرانی

    برف باری

    ارے نہیں۔ برف انجوائے کر رہا تھا :) اللہ کا کرم ہے ابھی تک ٹھیک ٹھاک ہوں :)
  7. قیصرانی

    برف باری

    ی یہی کہ اب کیا ٹینشن ہونی چاہیئے :)
  8. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ہوتا ہے۔ میں بھی ان مراحل سے گذر چکا ہوں :)
  9. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    نہیں، ویک اینڈ تھا نا، ایک تو گاڑی کا آئل چینج کرنا تھا، دوسرا آئل فلٹر بھی اور ساتھ گاڑی میں کولنٹ بدلنا تھا۔ شکر ہے کہ گاڑی کا ریڈی ایٹر نہیں پھٹا رات کو، ورنہ منفی بارہ درجہ "حرارت" رہا ہے
  10. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    ہا ہائے، شودے لوگو :)
  11. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    نہ جی نہ، اگر یہ بتا دیا تو کہانی ختم ہونے کی بجائے زیادہ زور سے چل پڑے گی :)
  12. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    سیاہ رات؟ تصویر دیکھو یارا، دن کے ڈیڑھ بجے کا وقت تھا :) باہر ہی برفباری ہوتی ہے۔ اندر برفباری کا کیا فائدہ؟ بجلی کی ترسیل منقطع۔ دیکھیں نا فن لینڈ بیٹھے پاکستان کے مزے :) باس کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ میری باس ہے، ہمارے آفس ہیڈ الگ سے ہیں، اس لئے انہیں اوپر سے حکم ملا اور مجھے اپنے اوپر سے۔ جانا ہی...
  13. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    مشورہ دوں؟ وہ بھی بالکل مفت؟
  14. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    لو جی عسکری پہنچ گئے۔ اب تو بھوت بنگلہ پورا ہو گیا :)
  15. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    بالکل بالکل۔ جلدی سے لکھیں یارا :)
  16. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    ابھی انہوں نے ساری تاریں انڈر گراؤنڈ کرنا شروع کر دی ہیں پچھلے سال سے۔ اس وجہ سے کافی سہولت ہو رہی ہے۔ یہاں بجلی کی جنریشن سرکاری لیکن اس کی منتقلی اور گھر گھر پہنچانا پرائیوٹ فرمز کے پاس ہے۔ اس وجہ سے وہ لوگ تاروں کو انڈر گراؤنڈ بچھانے کے خرچے سے بچ رہے تھے۔ تاہم جتنی دیر بجلی منقطع رہتی ہے، اس...
  17. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    میں تو ہر بار حکایت کو ایڈ کر کے اپنے کنڈل پر ڈالتا جاتا ہوں ای بک کی شکل میں :)
  18. قیصرانی

    میرے خطاط بھتیجے کا کام

    ماشاء اللہ :)
  19. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بچپن میں کبھی ٹی وی پر چلتا یا اخبار پر خبر کہ فلاں "بستہ الف" یا "بستہ ب" کا بدمعاش ہے تو بڑی حیرت ہوتی تھی کہ بستہ تو لے کر سکول جاتے ہیں۔ ان سے کون سی بدمعاشی بھلا سرزد ہو سکتی ہے؟
  20. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بطور Victim کہ بطور چھاپہ مار یا پھر بطور وہ والی پخ جس کی وجہ سے وکٹم بنتے ہیں؟ :)
Top