نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    یہی آپ سے کہلوانا چاہ رہا تھا :)
  2. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ہیں؟ یہ مطلب کا عمر کون ہو سکتا ہے :daydreaming:
  3. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    آپ نے یہ محاورہ باباجی پر تھوپنے کی تو بڑی کامیاب کوشش کی تھی :)
  4. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    پہلے تو میں "حریان" کہ 20 منٹ کیوں؟ پھر خیال آیا کہ بیسمنٹ :) نہیں، بے چاری کافی شودی سی ہیں محترمہ، اس لئے ترس کھا لیا۔ ویسے بھی اگر کوئی فننش بھوت نکل بھی آتا تو اس (بھوت) نے مجھے ہی پکڑنا تھا نا :( اس کے برعکس ہوتا تو اور بات تھی :laugh:
  5. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    کہاں ہیں یہ عمر، میں بھی تو پوچھوں کہ ان کے تقاضے کا میرے سے کیا تعلق :laugh:
  6. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    تو پھر میں کیوں انکل بنا ہوا ہوں؟ (y)
  7. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    جی نبیل بھائی، ایک تو باس اور اوپر سے بے چاری نے پہلے سے بتا دیا تھا کہ ڈر لگتا ہے۔ ورنہ تو ڈرا دیتا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اسے چھ سال ہو گئے ہیں، پہلی بار گئی تھی۔ اس عمارت کے تہہ خانوں کے بارے میں نے اسے تعارف کرایا کہ یہاں پہلے ہمارا کچن ہوتا تھا سکول کا، یہ کھانے کے کمرے تھے اور یہ فلاں فلاں۔...
  8. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    آپ کا میں خیال رکھوں گا، فکر نہ کریں :) ویسے کل ہیلسنکی میں چند گھنٹوں میں نصف میٹر برفباری ہوئی ہے۔ شہر کے باہر کچھ بھی نہیں :)
  9. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    ہمارے سکول میں کل Mini Christmas ہے۔ اس سلسلے میں کرسمس ٹری سجانا تھا۔ میری باس نے کہا کہ دوسری عمارت کے تہہ خانے سے سجاوٹ کا سامان لانا ہے لیکن ان کی ہمت نہیں ہو رہی تھی۔ ایک تو یہ وجہ تھی کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرا بہت گہرا تھا دوسرا وہ ڈراؤنی فلمیں بہت دیکھتی ہیں، اس لئے تہہ خانے سے...
  10. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    تو کبھی یہاں کا چکر لگا لیں آپی، جتنی بار چاہیں سفید برف پر چل لیجئے گا :)
  11. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    ریکارڈ بریکنگ نیوز ہوئی یہ تو یہاں پچھلے ماہ ہوئی تھی برفباری، تقریباً نصف میٹر جتنی، پھر پگھل گئی :(
  12. قیصرانی

    30 نومبر 2012 کی برفباری

    تعبیر آپی کے لئے دھند :)
  13. قیصرانی

    محب علوی

    آہا۔ یعنی اس کا ترجمہ سنسر ہو جانا ہے :)
  14. قیصرانی

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اب ڈر نہیں لگ رہا کہ اگر انیس الرحمن بائی بن گئے تو؟
Top