نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    ایک دفعہ نویں جماعت میں میرے ایک ساتھی نے سبق پڑھا۔ فقرہ کچھ لمبا تھا لیکن اس میں ایک لکھا تھا اِس اس بندے نے اسے پڑھا اَس اس پر اس کا ریکارڈ پورا پیریڈ لگتا رہا کہ یہ کیا پڑھا ہے۔ حتٰی کہ چھٹی جماعت کے طلباء کو بلوا کر ہمارے استادِ محترم نے پڑھوایا پر کسی نے بھی اِس کو اَس نہیں پڑھا :)
  2. قیصرانی

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    اور نہ ہی غلطی ایسی تھی کہ رک سکتے :)
  3. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    سوری، جلدی میں بھول گیا تھا شاید :)
  4. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    تعارف ہوا ہی سمجھیں۔ اس ویب سائٹ پر یو ٹیوب کا یو آر ایل دے دیں اور پھر دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے :)
  5. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    انٹرنیٹ پراکسی کا ایک بے ضابطہ "اصول" یہ بھی ہے کہ ہر چند دن بعد اکثر پراکسیاں کہیں نہ کہیں بلاک ہو جاتی ہیں۔ اس لئے "خوب سے خوب تر" کی جستجو جاری رہتی ہے :)
  6. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    زندہ باد جناب :)
  7. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    ایک یہ ویب سائٹ دیکھ لیں
  8. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    معذرت نہ کریں جناب، دوبارہ سے شئیر کر دیں :)
  9. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    پراکسی کو ہم انٹرنیٹ کے موجودہ استعمال کی نسبت سے یوں سمجھ سکتے ہیں کہ براہ راست یو ٹیوب تک رسائی پاکستان میں بند ہے۔ تاہم ہم کسی اور ویب سائٹ کو درخواست کرتے ہیں کہ جب بھی ہم کوئی وڈیو دیکھنا چاہیں تو وہ سائٹ یو ٹیوب پر موجود اس وڈیو کو اپنے ذریعے ری ڈائرکٹ کر کے دکھا دے۔ یعنی پی ٹی سی ایل نے...
  10. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    بجا فرمایا حضرت :)
  11. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    ہاٹمیل کے ان باکس سے تصویر شئیر نہیں ہو سکتی براہ راست :(
  12. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    مجھے شک پڑتا ہے کہ کسی نے اسرائیل سے پراکسی نکالی ہوگی :)
  13. قیصرانی

    بخشش اور رحم کی دعا

    ناعمہ عزیز پیاری بہنا، آپ نے کاپی کرتے ہوئے ن سے ناشتہ کر لیا تھا شاید۔ میں نے اوپر والی تینوں پوسٹ درست کر دی ہیں۔ لکھا اس لئے تاکہ کل کو پریشان نہ ہوں کہ ناشتہ کیا تھا کہ نہیں کیا تھا :)
  14. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپ کا بہت شکریہ۔ دراصل میں نے عمومی فائدے کی بات کی تھی جس میں خواتین و حضرات دونوں کا ہی بھلا ہو :) مردِ کامل سمجھنے کے لئے تہہ دل سے شکر گذار ہوں، اگرچہ خود کو اس قابل نہیں سمجھتا :) فکر نہ کریں، آہستہ آہستہ عادت ہو جائے گی تو پھر کام کاج سب چھوٹ جائیں گے محفل کی خاطر :)
  15. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جمن بدماش یعنی جیمز بانڈ 007 یارا
  16. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    نہ جی نہ۔ میرے پر جلتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    دراصل ان بھائیوں سے بہت اچھی گپ شپ رہتی ہے، اس لئے مذاق کے انداز میں لکھا۔ تاہم معذرت اگر ناگوار گذرا تو
  18. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    جی جی۔ لگا دیں الزام مجھ غریب پر۔ کل کلاں فروٹ چاٹ بھی میرے ذمے لگ جائے گی؟
  19. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جُمن بندہ صفر صفر بستہ نمبر ست
Top