إيشر کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ اس زمانے میں فوٹو شاپ استعمال کرتے تھے۔
تصویر کاغذ پر بنی سلنڈر میں اس کا عکس ہے۔
یہ میرا پیارا کنڈل ہے۔ ویسے یہ مرحوم ہو چکا ہے۔ ابھی میرے پاس دوسرا والا کنڈل ہے بغیر کی بورڈ والا
جی ہاں ! بجا فرمایا، پر یاد آنے پر کوئی کیونکر رسائی نہ پائےإيشر کی تصاویر دیکھ کر لگتا ہے جیسے یہ اس زمانے میں فوٹو شاپ استعمال کرتے تھے۔
قیصرانی بھائی والی تصویر کی اپنی کلاس ہے۔