تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں
گھڑیاں تو خیر نہیں تھیں۔۔۔ گھنٹے تھے لمبے لمبے۔۔۔ جو 60 منٹ سے بھی زیادہ منٹ کے لگ رہے تھے۔۔۔ اور گھنٹے بڑھ کے دن کو دورانیہ بھی مکمل کر گئے۔۔
پھر ایک اور پورا دن۔۔ اف ۔۔ کتنا مس کیا نا ہم نے محفل کو۔ اتنی دیر میں ہمارے دو سو مراسلات تو ہو ہی جانے...