نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نہیں نہیں آپا ہم نہیں کسی کو آہ دیتے۔۔۔ کبھی بھی نہیں۔ اور انھیں تو کسی قیمت پر نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    :D ہاں نا۔۔۔ مختصر تعارف ہی لوگ پڑھ لیں تو کافی۔ اگر طویل تعارف کرواتے تو کس کے پاس ٹائم تھا پڑھنے کو۔ یا ہمارے پاس لکھنے کو۔ سمجھ گئے یا سمجھائیں؟:grin:
  3. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    لہسن کی چٹنی تو سمجھ سکتے ہیں کہ گرائینڈر وغیرہ میں پیستے ہوں گے۔ لیکن دانت کیسے پیستے ہیں؟ ہمیں اپنی معلومات میں اضافہ کی ضرورت پیش آن پڑی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    ہم آ گئے نا راکھ کرید کر پھر سے شعلے بھڑکانے۔۔ ایک تو کراچی والوں کی یہ عادت اچھی نہیں کہ ہتھیار جلدی پھینک دیتے ہیں :D
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں نا۔۔۔ ایک کے بدلے کئی مگر پھر بھی فردِ واحد۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بھائی۔۔۔ اگر انٹرویو کے پچھلے صفحات پڑھتے تو سب لکھا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: نہیں "میں " ایسے ماری کہ پھر اس پر "ہائے " کہنے یا واویلا کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئی کبھی۔ الحمد للہ
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں نا ٹھیک ہے۔۔۔ جیسے آپ بہتر سمجھیں۔ لیکن دو باتوں کا خیال ضرور رکھا جائے ایک تو " ان " کا دایاں کاندھا درست ہونا چاہئیے تا کہ ہمیں سہارا چاہئیے ہو تو بخوبی ہمارے لئے لاٹھی کا کام دے سکیں۔ جب سے چوٹ لگی ہے تو دایاں بازو اٹھانے میں دقت ہے نا۔ اور دوسر یہ کہ چلتے پھرتے ہوں ، بھلے ستر چھوڑ اسی...
  9. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہمیں نہیں لگتا کہ اس میں ہماری تعریف کا کوئی پہلو نکلتا ہے۔۔۔ لیکن ہم پھر بھی خوش ہیں۔ کہ کم سے کم اب تو سر نہیں پھٹے گا۔ بس پہلے والے زخم بھر جائیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہ جو دونوں " نہیں " سمجھ لئے تھے۔ اففف بھائی مذاق کر رہے ہیں :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    سیکھا ہوا ہے۔۔۔ اب تو سکھانا چاہتے ہیں محترم۔ کل چھٹی کا فائدہ اٹھائیے اور آپ بھی کروشیا اور اون لے کر بیٹھئیے گا، آپ کو بھی سکھاتے ہیں۔ کیا مطلب۔۔۔ کس نے بلانا تھا۔۔۔ ہم کسی پر ظلم نہیں برداشت کر سکتے۔ اپنے بھائی پر تو بالکل بھی نہیں۔ سمجھ گئے یا سمجھائیں پھر سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہاں تو کیا غلط کہا ہم نے۔۔۔ اب بھی یہی کہتے ہیں۔ لیکن غلط مقام چنا ہے آپ نے ۔۔۔ مشاعرہ والی لڑی ہے بھائی۔۔۔ ہمارے سموسے پیش کرنے سے پہلے ہی آنے والی ادھر اُدھر کر دی گئیں تو کیا ہو گا۔ :ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارے بھائی پر ستم کیوں؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دو دن سے مرضی ہی کے مطلب تو نکال رہے ہیں بھائی۔۔۔ آج بھی سہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھائی کیوں پکڑائیں کسی کے ہاتھ میں ہمارا ہاتھ۔۔۔ ہم خود پکڑ لیں گے نا لاٹھی بن کر۔ دووور ۔۔۔ کتنی دوووور بھلا؟ چاند کے پار تو نہیں نا؟ ہمیں ابھی بہت سارے کام نمٹانے ہیں زمین پر۔ کہیں لے ہی نہ لیں سکون کا باتھ۔۔۔۔ لیکن جس دھڑلے سے آپ ہمارا ہاتھ کسی کے ہاتھوں میں دینے پہ تُلے ہوئے ہیں لگتا ہے...
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمیں غصہ نہیں آتا روؤف بھائی۔۔۔ خیال ہی نہیں رہا کہ کتنے ہو گئے سوالیہ نشان۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    وہ کس نے نکال رکھے بھائی؟؟؟ صبح تک تو ذکر نہ تھا ورنہ ہم بھی ناشتہ میں خالی چائے نہ لیتے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    ہمیں معلوم ہے کہ جیسے کو تیسا ملتا ہے۔ جب بھابی آپ کی بات اچھے سے سمجھ سکتی ہیں تو پھر آپ کا " نہیں " ہمیں واقعی مجاک ہی لگا تھا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک تو بار بار ایرر۔۔۔
Top