نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پڑھنا شروع کیا یا ابھی تک "آگ لگا دو" ہی میں مصروف ہیں آپ؟ ہمیں آپ کے کمنٹس کا انتظار ہے ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین ثم آمین سلامت رہئیے سیما آپا :in-love:
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم چپ ہیں۔۔۔ ہم چپ رہیں گے۔۔۔ اشارہ سمجھئیے بھائی کیونکہ بول کر ہمیں ایک ریڈ کراس اور نہیں لینا۔ آپ کے اور ہمارے خیالات کبھی مختلف ہوئے ہیں کیا جو اب ہوں گے۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نہیں ہم نے کسی کا بھی نہیں پڑھا۔ ۔۔ ہمیں آئے عرصہ ہی کتنا ہوا ہے ابھی۔ لیکن اب ایک ایک کر کے سب کے پڑھیں گے ان شاء اللہ۔ آپ والا شروع کیا ہے بس۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت بہتر۔ یہ سوال اس لڑی میں ہیں کیا؟ یا آپ کے مراسلہ سے ہی اقتباس لینا ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    وہی تو۔۔۔۔ باقی سب کے نام صحیح سے نظر آ رہے تھے۔ لیکن عاطف بھائی کا نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اچھا ۔۔۔۔ شکریہ بھائی بتانے کے لئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پتہ نہیں یہ دفتر والے ہوتے کیوں ہیں۔۔ کسی طریقہ سے انھیں بھی اردو محفل میں شرکت پر آمادہ کر لیا جائے تو کیسا؟؟؟:ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ایک دم سے سنجیدہ کتب؟ مشکل پیش نہیں آئی توجہ مرکوز کرنے میں؟ اب آپ کا بھی انٹرویو شروع۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بالکل۔۔۔ ہمیں لگتا ہے کہ نور بہنا کے جواب باقی ہیں اب۔ یا شاید ایک آدھ اور۔ آپ والے بھی ہیں مختلف ممالک کی سیر وتفریح کے بارے۔۔۔ ان کے جواب تھوڑی فرصت چاہتے ہیں اسی لئے ابھی تک نہیں دےپائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    واقعی بھائی۔۔۔ اب تو ہم سب ہی یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں۔ ویسے مزہ بھی تو بہت آتا ہے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی بھائی۔۔۔ ٹیگ کر دیا ۔۔۔ اب بتا دیں گے تو اسی مطابق کر لیں گے۔ کل کا دن ہے ابھی۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نہیں مووی ہے۔ عامر خان کی 2007 میں ۔۔۔ شاید گانا بھی ہو لیکن ہمیں فلم کا پتہ ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    تارے زمین پر اتر آئے تھے۔۔۔۔ مشاعرہ میں شامل ہونے کو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چل رہا ہے چل رہا ہے بھائی۔۔۔ سوموار کو کسوٹی ہے پھر۔ محمد شکیل خورشید بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اگر کھیلیں۔۔۔ ورنہ کسی ایک کی غیر حاضری میں علی وقار بھائی کھیلیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نظرانداز بالکل نہیں کئے۔۔۔ پچھلے صفحات کے جواب ساتھ ساتھ دے رہے ہیں بھائی۔ لیکن جب دن میں باقی لوگ بھی آن لائن تھے، تو ساتھ ساتھ چلتے رہے جوابات۔ پیج 18 تک پہنچے ہیں بھائی۔ ساتھ میں لائبریری کا کام بھی چل رہا ہے نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہاں نا دے تو رہے ہیں دھیان صابرہ آپا۔ ذرا آسان لفظوں میں بتائیے کہ اور کس بات پر ضرور دھیان دیں؟ جی جی بالکل۔۔۔ ہمارے لئے تو وہ استاد بھی ہیں ہمارے۔ وہ تو ہے۔۔۔ اس میں ہمیں بھی کوئی شک نہیں آپا۔ ایک دم سے شمشاد بھیا ؟؟؟ ٹھیک ہے۔۔۔ حالانکہ ہمیں توڑ پھوڑ اچھی نہیں لگتی۔ ہم تو آل ریڈی لگے ہوئے...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کیسی شرط۔۔۔ پہلے بتائیے پھر جواب دیں گے۔ :LOL:
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف میں آراشی

    تو یوں کہیں نا۔۔۔ وکیل بولنے کے اور ماہر نفسیات سننے کے پیسے لیتے ہیں۔ کیا مطلب؟ پیسے لینا اوڑھنا بچھونا کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟؟؟
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اس کے باوجود ہمارا جواب "نفی " ہے۔ نہ کسی کے لئے اور نہ ان کے لئے۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں۔
Top