کیا واقعی؟
ابھی دو دن پہلے تو بات ہو رہی تھی کہ گُل یاسمین کو دن کے لئے مراسلے نہ کرنے دئیے جائیں۔
اس سے اگلے دن جب صبح ہم نے محفل کھولی۔۔ تو سب دروازے بند۔ سوچ میں پڑ گئے کہ کس جرم کی سزا ملی ہمیں۔۔۔ ہم تو محفل کے قدردانوں میں سے ہیں۔
جوں جوں دن گزرا۔۔۔ ہوا کے دوش پہ سندیسے ملے کہ سب کے ساتھ...