سب کہاوتیں ہر ایک پر پورا نہیں اترتیں۔ ہر ایک انسان مختلف معاملات میں مختلف کیفیات رکھتا ہے۔ کچھ لوگ بے حس بھی ہو جاتے ہوں گے یا شاید یہ بھی ایک طرح سے نفسیاتی طور پر بلاارادہ ہی ہو جاتا ہے کہ انسان اپنے گرد بے حسی کا خول چڑھا لیتا ہے۔
جہاں تک ہمارے مراسلات سے زخم تازہ ہونے کی بات ہے تو زخم یاد...