سلسلہ وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں پہ منقطع ہوا تھا۔۔۔
ہاں تو کیا کہتے ہیں آپ بھائی لوگ۔۔
کب ارادہ ہے کسوٹی کھیلنے کا
علی وقار بھائی اور محمد شکیل خورشید بھائی
کل بروز جمعرات کیسا رہے گا؟
ہاں نا۔۔۔ مسائل حل ہو ہی جاتے ہیں لیکن جو انتظار کے لمحآت ہوتے ہیں نا۔۔ وہ کاٹے نہیں کٹتے۔۔
تبھی تو ہم نے وقت کو بوجھل بننے سے بچانے کے لئے کچھ دوسرے کام کر لئے۔
شئیر کرتے ہیں ان شاء اللہ۔
اور ہمیں آپ کی سب کی بہت یاد آتی رہی لیکن ہم نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اور وقت کو بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے گھر کے کافی کام مکمل کئے تا کہ فرصت مل جائے ان سے۔