نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    فہد بھائی کہاں تھے آپ۔۔۔۔ محفل اوپن ہوئے بھی دو دن ہو گئے لیکن آپ نظر ہی نہیں آئے۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آتشیں تو پھر بھی نہیں نا۔۔۔۔ اسی کی خواہش جاگی ہے عاطف بھائی میں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    روؤف بھائی ایسے ہی ہیں۔۔۔ بس انھیں موقع ملنا چاہئیے ہمیں بھتنی کہنے کا۔۔۔ سمجھتے تو ہمیشہ ہی ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھی اس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    پہلے وعدہ کیجئیے بھائی کہ پہلی اور آخری ہی ہو گی جنات میں سے۔۔۔ ہم نے اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کے آپ کی بات آگے بڑھانی ہے۔ یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پر جائیں ہمیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ہمیں بھی ملائیں اس بھتنی سے بھائی
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ہم نے خدشات بیان کئے ہیں بھائی۔۔۔ آتشیں مخلوق سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے۔ اسی لئے ہم نے بولا کہ اایسی والی نہیں ہونی چاہئیے۔ عاطف بھائی کو معلوم ہے کہ ہم نے ان کے حق میں بولا ہے ایسا۔ آپ نے تو بس ڈانٹنا ہی ہوتا ہے ہمیں :(
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    پھر جن بھی مراسلات کیا کرے گا کیا محفل میں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بالکل بالکل شوق دا تے کوئی مُل ای نئیں عاطف بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اور جو کبھی بھتنی شرارت پہ اتر آئے اور اپنی ٹانگوں کی بجائے کسی اور کی ٹانگوں کو ایندھن بنانے کی کوشش کرے تو۔۔۔۔ ان ساری باتوں کا خیال رکھنا ہے۔۔ ایسی کوئی شرارتی بھتنی ہم بھابی ہر گز نہ بنائیں گے۔ :LOL:
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    خیر ہی ہو گی ان شاء اللہ۔ بس آپ دیکھتے جائیں۔ چونکہ ہمیں اس لڑی میں مدعو کیا گیا ہے اس لئے اب بھگتئیے۔:ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نا جی جنوں کی محفل کی۔۔۔ آپ کیا جانیں ان کی محفل کو۔۔۔:ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کیونکہ انھوں نے "لڑکے" کو آپ کی طرح" کڑکے "جو نہیں لکھا اس لئے ان کا حق بنتا ہے "لڑکا بالا" کہلوانے کا :LOL:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    لگتا ہے کہ عاطف بھائی کی دلی مراد پوری ہونے کو ہے تبھی تو جھٹ ہمیں زبردست کی ریٹنگ دی :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ہم سمجھا دیں گے بھائی۔۔۔ آخر کو ہمارا روز کا اٹھنا بیٹھنا ہے نا بھتنی کے ساتھ
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    جی بالکل۔۔۔ آپ اپنی تیاریاں جاری رکھیں ۔۔۔ اب کے آتشیں یا پھر آتش فشاں کچھ تو ہو کر رہے گا۔ ہم نے ٹھان لی ہے نا کہ ایک بھابی تو ہو اس قبیل کی
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ان کے ہاں میں ان کا اشارہ سبز بھتنی کی طرف ہے یا کوئی اور ان ہیں؟ نہیں نہیں جھوٹ کیوں بولنا۔۔۔ ہم لڑکے بارے سچ برائیں گے اور یہ اضافی خوبی شعر و شاعری والی بھی۔ :LOL:
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کہانیاں تھوڑی ہیں زیک بھائی۔۔۔ سچی والی باتیں ہیں۔ ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ ایک جن نے اپنے دوست کو محفل سے نہ جانے دینا تھا تو اس کے حصے کا کام بھی کردیا کھیتوں میں۔۔۔ جیسے کہ اس کے مویشی باندھ دئیے۔ اور کھیتوں کو پانی لگا دیا دیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دل دے دیوے بال کے بیٹھا

    سانجھ کرنا شیئر کرنے کے لئے بولا ہے بھائی
Top