:ROFLMAO:
ہاں ہاں یہ تو اور بہتر رہے گا۔۔۔ واپس جاتے ہمیں بھی ساتھ لیتے جائیے گا کیونکہ ہمیں براستہ اسلام آباد ہی تو آنا ہے۔
ہم اپنےگھر سے ہوتے ہوئے جائیں گے نا کراچی۔:LOL:
ہاں تو ہم نے آپ کا جواب ایک اور مرتبہ پڑھ لیا اور اس بار پھر سے سارا زور "نہیں" پر ہی دیا۔
نہیں ہے تو نہیں ہے نا۔۔
اس میں خود کشی کرنا نہیں خوش رہنا بنتا ہے محترم ۔
ہو گیا نا سب کی خود کوشی کا سامان۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ہم نے پھر سے پڑھا آپ کا جواب۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اگر تو سکرین سے چھڑی نکال کر پیٹنے کا آپشن ہوتا تو اب تک ہمارا سر ٹکڑے ٹکڑے ہو چکا ہوتا آپ کے جلال کے ہاتھوں ۔
بچت ہو گئی۔ :ROFLMAO:
شیر کا کام تو دھاڑتے ہی رہنا ہے۔۔۔ اب معصوم بکری نے اپنے کان ہی بند کر رکھے ہوں تو کیا فائدہ گلا خراب کرنے کا۔
بہت فرصتیں ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا ٹھیک ہم مزید چخ چخ چخ چخ کرتے ہیں پھر سے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جی جی بالکل زیر سمجھئیے ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
ہماری سر اٹھانے کی مجال کہاں ۔
پہنائے زماں کے سینے پر اِک موج انگڑائی لیتی ہے
اِس آب و گِل کی دلدل میں اِک چاپ سنائی دیتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
محفل کی پالیسی شاید یہ ہے کہ آپ آن بورڈ اپنا رابطہ نمبر شئیر نہیں کر سکتے ۔ لیکن اگر کسی سے ذاتی طور پر کرنا چاہیں تو مکالمہ میں کر سکتے ہیں بھائی۔
باقی بڑے زیادہ بہتر بتا سکیں گے۔
بہت بہتر۔
اب وقار بھائی کی طرف سے بھی جواب آ جائے۔ ورنہ پھر محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی سے کل کی کسوٹی میں شامل ہونے کی درخواست کریں گے۔
آپ شخصیت سوچ کر آئیں گے یا سوالات کر کے بوجھیں گے؟