نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ تو واقف ہیں بھائی ہمارے پختہ ارادوں سے۔۔۔ جان جائے پر وچن نہ جائے اب تو ہمارا شوق بھی عروج پر ہے کسی آتشیں مخلوق کو بھابی کہہ کر پکارنے کا۔ :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہ کیسے سالی ہو گئی۔۔۔۔ نہ ذات ایک نہ پات ایک۔۔۔ دونوں الگ الگ قبیلے سے ہیں بھائی۔ اب تائب ہونے کا وقت نہیں رہا۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نہیں نہیں بھائی۔۔۔ میانہ روی اختیار کیجئیے۔۔۔ تھوڑا صبر ورنہ کہیں یہ صورتحال نہ ہو جائے ترا لطف آتش شوق کو حد زندگی سے بڑھا نہ دے کہیں بجھ نہ جائے چراغ ہی اسے دیکھ اتنی ہوا نہ دے
  4. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نہیں بھائی مراسلات کے حساب سے بھلے ضائع ہوئے مگر ہم نے گھر کا بہت سارا کام ختم کر لیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس معاملہ میں۔ آرام سے موجود ہیں محفل میں۔ ساری کسر پوری ہو جائے گی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    سارا درخت ہی خالی ہے۔۔۔ سوا ایک کےاپارٹمنٹ کے بھائی۔۔۔ جو ہمارا ذاتی ہے :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کا کیا ہے بھائی۔۔۔ ابھی نہ سہی تھوڑی دیر میں آپ کوئی اور موقعہ ڈھونڈ لیں گے:D
  7. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نہیں بات کو موقعہ پر استعمال کرنا اسے کہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آ گیا نا۔۔۔۔ بس یقین ہی دلانا تھا روؤف بھائی۔۔۔۔ ہم کامیاب ہوئے۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    جی بالکل۔۔۔۔۔ آپ کو ہماری مخلصانہ جدوجہد کا اس وقت یقین آ جائے گا جب ایک عدد بھتنی "قبول ہے قبول ہے قبول ہے" کہہ کر گلے کا ڈھول بن جائے گی عاطف بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نہ بھی ہوئی تو ہمارے تکنیکی معاونت کے لئے جو بھائی مقرر کئے گئے ہیں۔۔۔ کسی سے کہہ کر ٹرانسلیشن والی سم فٹ کروا دیں گے ورنہ جاسم محمد بھائی تو ہیں ہی۔۔۔ کہیں نہ کہیں سے کوئی خبر لے آئیں گے کہ کیا ممکن ہے اور کیا نہیں۔ آپ بس اپنے حصے کے کام کی طرف توجہ دیں اور ہمیں کنوؤں میں بانس ڈآلنے دیجئیے اب۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    نئی زبان نئی شاعری۔۔۔ مگر کس موضوع پر؟؟؟ آتشیں رخ پر ترے دیکھے عرق آلود خط جس نے گر سبزہ کبھو دیکھا نہ ہو تر آگ میں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: عاطف بھائی اب قدم پیچھے نہ ہٹائیے گا۔۔۔ ہم شاعریاں سننے کو اتاؤلے ہوئے جا رہے۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کون سی؟ جنوں بھوتوں والی؟ وہ ساری زبانیں سمجھتے ہیں بھائی۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کو شاید علم نہیں کہ جن و بھوت پیدائشی سخن فہم ہوتے ہیں۔۔۔ بھلے خود انھیں آمد نہ بھی ہو مگر جہاں ایسی محفل جمی ہو، اٹھ کر تب تک نہیں جاتے جب تک آخری شاعر کا آخری مقطع نہ سن لیں۔ آزمائش شرط ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    ما شاء اللہ ما شاء اللہ۔۔ نہیں ہم نے بریک لگائی ہوئی ہے آج کل مراسلات پر۔ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہی تو۔۔۔۔ بس اب آپ بے فکر ہو جائیں بھائی۔ ہم سیما علی آپا سے بھی مشورہ کرتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کیونکہ عاطف بھائی کے لئے خاص الخاص آتشیں اوتار چاہئیے جس کی فرمائش کر دی گئی ہے پچھلے مراسلات میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    آپ کا بھی بہت شکریہ فرحین۔۔۔۔ اتنا وقت نکالا آپ نے ہم سب کے لئے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    وہ زیادہ لالچ میں آ جاتے ہیں اس لئے ایسے رہتے ہیں۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    سفارش نہیں ۔۔۔ اب تو آپ اسے ہمارا اولین مقصد ہی سمجھ لیجئیے۔۔۔ اس آتشیں بھابی کے ذریعے کچھ ہمارے رُکے کام بھی پایہ ء تکمیل کو پہنچ جائیں گے نا۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کیونکہ بہنیں بھائی کی بھلائی جو چاہتی ہیں۔
Top