امی جان تو موجود تھیں۔ شاید بھائی بھابی بھی تھے۔۔۔ بس خاص طور پر نہیں سنائے البتہ ذکر کر دیا۔ یہ بالکل شروع کی بات کر رہے ہیں۔
ڈر۔۔۔ اس لئے نہیں کہ کچھ ڈراؤنا دیکھا تھا۔۔۔ اس لئے لگا کہ جو خواب میں دیکھا، وہ اب کیسے ہو رہا ہے۔ بالکل وہی تو نہیں مگر بہت دیکھا بھالا۔ اور ایک یا دو دن ہی بیچ میں...