نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    اپنا اپنا ٹیسٹ ہے جناب۔ کیا کہہ سکتا ہوں آپ کی اوپر بیان کی ہوئی کھانے کے مینو کم ترکیب پر :)
  2. قیصرانی

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    مراد یہ تھی کہ بے شک دیہاتی بندہ چاہے تو ٹریکٹر سے ہل چلا کر زمین کا سینہ چیر دے چاہے تو وہی ٹریکٹر اٹھائے سافٹ وئیر ہاؤس میں گھس کر پروگراموں کی چیر پھاڑ شروع کر دے :laugh:
  3. قیصرانی

    آئی-ٹی ٹونز

    پھر تو واپڈا ظالم سماج ہوا؟
  4. قیصرانی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    عین یہی بات میں arifkarim کو کہنا چاہ رہا ہوں :)
  5. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    جب کچھ بچے گا تو لنک کر دیں گے جناب۔ فکر کاہے کی :)
  6. قیصرانی

    کچھ محفل کے بارے میں

    اور کبھی کبھار ری جوائس بھی ان میں مل جاتی تھی :)
  7. قیصرانی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    ایک سادہ سا سوال۔ اگر ایک بندہ جو مرزا غلام احمد کو نبی ہی نہیں مانتا، دعویٰ کرتا ہے کہ وہ احمدی ہے۔ کیا آپ اسے قبول کر لیں گے؟ ہاں یا نہیں۔ بات ختم ہو جائے گی :)
  8. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بھائی سے ھ ہٹا دیں تو وہی کچھ بنے گا جو محمد بلال اعظم ہمیں بنانا چاہ رہے ہیں :(
  9. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    زبردست جناب۔ ابھی وہی پڑھ رہا ہوں۔ جزاک اللہ :)
  10. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    آپ کے سوالات کی وجہ سے یہ تو آپ نے سال بھر کا تعلیمی کورس ان چند پوسٹس میں پوچھ لیا۔ ان کے جوابات تو شاید کوئی آپریٹنگ سسٹمز میں پی ایچ ڈی شدہ فرد ہی دے سکے
  11. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    کیا بات کروں ان پر؟
  12. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    likat سسٹم کیا ہے کی جگہ Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے تاکہ لوگ آسانی سے سمجھ سکیں
  13. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    میں بتا رہا تھا کہ میک او ایس ایکس ہے، ونڈوز ہے، لینکس ہے، او ایس 2 ہے۔ کافی سارے مختلف اقسام کے آپریٹنگ سسٹم ہیں
  14. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    میں نے موضوع کا عنوان تبدیل کر دیا ہے :)
  15. قیصرانی

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    او ایس یعنی آپریٹنگ سسٹم
  16. قیصرانی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    اگر بی جمالو کا بھائی بننے سے رپیوٹیشن نہیں خراب ہوتی تو پیر بن کر بھی نہیں ہوگی :)
  17. قیصرانی

    1، 2 اور 3 دسمبر 2012 کا درجہ حرارت

    اے کاش کہ آپ کچھ منٹ کے لئے ادھر آ جاتے :)
  18. قیصرانی

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    آہا، دوسری مرید بھی آ گئی۔ شاباش بچے۔ اسی طرح پیر کی تعریفیں کرتی رہا کریں۔ خود ہی ساری مشکلات دور ہوں گی :)
  19. قیصرانی

    1، 2 اور 3 دسمبر 2012 کا درجہ حرارت

    آج کا کام تمام ہوا۔ انشاء اللہ کل مزید اپ ڈیٹ کے ساتھ ملتے ہیں یہ واضح کر دوں کہ یہ درجہ حرارت عموماً دو یا تین ڈگری کم ہوتے ہیں اصل سے۔ یعنی اگر یہاں منفی 21 ہے تو اصل درجہ حرارت منفی 23 یا منفی 24 ہے :)
Top