جس زمرے یعنی کیٹیگری میں دھاگہ کھولنا چاہتی ہیں، اس میں بائیں جانب اوپر ایک جگہ لکھا ہوگا، نیا موضوع ارسال کریں۔ اس پر کلک کر دیں :) پھر باقی کا کام کافی آسان ہے :)
ایک ننھی سی جان، کام کا لوڈ، باس کے چھاپے کا خطرہ، وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اس لئے بس ایسے ہو جاتا ہے۔ شکر کریں کہ دوسری نظر ڈال کر اپنی غلط فہمی دور کر لیتا ہوں۔ ورنہ تو ۔۔۔ :)
یہاں تک جو بھی سوال ذہن میں آ رہا ہے وہ مجھے پی ایم یعنی ذاتی پیغام میں بھیج سکتے ہیں۔ جونہی موضوع کی مناسبت سے ان کا وقت آیا، ساتھ جواب دیتا جاؤں گا۔ ادھر کچھ مت لکھئے گا