SQL پر تبصرہ جات

قیصرانی نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 4, 2012

ٹیگ:
  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    محب علوی نے یہاں SQL پر دھاگہ کھولا ہے۔ اس پر تبصرہ جات کے لئے یہ دھاگہ موجود ہے
     
  2. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    قیصرانی بھائی....@محب علوی اس کی مشق کے لیے کیا MS SQL انسٹال کیا جائے؟
    مزے کا کام ہے ویسے تخلیق....فن کی ہو یا سافٹ ویر کی....
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس کی مشق کے لیے آپ کوئی بھی ڈیٹابیس انسٹال کر سکتے ہیں جس میں MS SQL , Oracle , mySQL ، MS Access وغیرہ شامل ہیں۔

    اگر ان کے بغیر مشق کرنی ہے تو آنلائن مندرجہ بالا دو سائٹ پر مشق ہو سکتی ہے۔

    SQL Course​


    SQL Tutorial on W3Schools​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    محب علوی آج کا theoryکا سبق تو یاد ہو ہی گیا ہے......البتہ اس sql کی مشق میں وقت لگے گا۔علوی بھائی، یہ فرما دیجیے،کہ sql اور python کی تدریس simultaneously چلے گی......یا آپ sqlکی ابتدائی مشق کے لیے کچھ دنوں کا وقت دیں گے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,235
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ساتھ ساتھ کا ارادہ ہے بلکہ کسی مقام پر جا کر اکٹھی بھی ہو جائے گی۔

    SQL ایک الگ دھاگے کے طور پر چلتی رہے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    SQL جیسا کہ محب علوی نے بتایا، اگر چاہیں تو آن لائن کر لیں۔ زیادہ آسانی رہے گی۔ اصل میں اس میں آپ ایک بار بنیادی آئیڈیا لے لیں تو پھر کام بہت آسان ہو جاتا ہے۔ یعنی سیلیکٹ، کیا کرنا ہے، کہاں سے کرنا ہے، کیسے دکھانا ہے وغیرہ وغیرہ

    جب لاجک بن جاتی ہے تو پھر کام بہت آسان ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد غفران صدیقی

    محمد غفران صدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے ایس کیو ایل سرور 2005 میں اردو میں ڈالے گئے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے لیے کیوری لکھنی ہے پر وہ کوئی رزلٹ نہیں دکھا رہی۔ کوئی بھائی مدد کر سکتے ہیں؟
    کیوری کچھ اس طرح ہے
    Select * From Table
    Where St_Name = 'غفران'
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ڈیٹا بیس کی انکوڈنگ کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد غفران صدیقی

    محمد غفران صدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    معاملہ حل ہوگیا۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کچھ تفصیل لکھ دیجیئے کہ کیسے حل ہوا :)
     
  11. محمد غفران صدیقی

    محمد غفران صدیقی محفلین

    مراسلے:
    11
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے تو آپکے ٹیبل کے جس کالم میں اردو ڈیٹا ہے اس کی ڈیٹا ٹائپ nvarchar کردیں۔ تاکہ وہ یونی کوڈ ڈیٹا کو بھی سپورٹ کرسکے۔
    دوسرے آپ نے جو کوئیری لکھی ہے اس میں اردو نام سے پہلے N لکھ دیں۔ باقی وہ کوئیری انگلش ڈیٹا کی سرچ کے لئے بالکل ٹھیک ہے۔
    کوڈ:
    کوڈ:
    'غفران' SELECT * FROM Student WHERE St_Name = N
    گوگل پر بھی مل گیا تھا پر اردو محفل پر رانا بھائی نے مدد کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محب علوی

    Grant اور Revoke کی بابت کچھ تفصیل بتائیے کہ یہ کیا کام کرتے ہیں۔

    نیز یہ کہ SQL اور MYSQL کی کیوریز میں کیسے تمیز کی جائے۔ اور کیا SQL کے تمام تر قوانین MYSQL پر بھی عائد ہوتے ہیں؟
     
  13. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس سوال کی سمجھ نہیں آئی۔ کیونکہ SQL لینگوئج ہے اور MYSQLسرور سافٹویئر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یعنی ہم نے سوال ہی ڈھنگ سے نہیں پوچھا۔ :)

    یہ بات تو ٹھیک ہے کہ MYSQL ڈیٹا بیس منیجمنٹ سافٹویر ہے۔ پوچھنا ہم یہ چاہ رہے تھے کہ mysql کی queries جو ہم ویب ڈیویلپمنٹ میں لکھتے ہیں اُن میں اور SQL کی زیر گفتگو queries میں کس حد تک مماثلت ہے؟ کیا یہ بعینہ ایک جیسی ہیں یا کہیں کہیں فرق ہے۔
     
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سوال کے جس حصے کی سمجھ آ گئی ہے اُس کا جواب بھی دے سکتے ہیں آپ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آتا ہوتا تو دے بھی دیتا۔ :) جواب کا کچھ حصہ یہاں موجود ہے۔
     
  17. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    SQL کا اسٹینڈرڈ تو میری محدود معلومات کے مطابق کوئی بھی مکمل طور پر فالو نہیں کررہا۔ یہی وجہ ہے کہ اوریکل اپنی ایس کیو ایل کے لئے PL-SQL کی اصطلاح استعمال کرتی ہے تو مائکروسافٹ T-SQL کا نام دیتا ہے۔ یہ پیور SQL کی اصطلاح اسی لئے استعمال نہیں کرتے کہ اسٹینڈرڈ کو کچھ نہ کچھ violate کرتے ہیں یا کچھ modify کرکے اپنے تئیں آسان کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ البتہ بنیادی CRUD اسٹیٹمنٹس تقریبا ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ فرق زیادہ تر اسٹورڈ پروسیجرز , کرسرز اور فنکشنز وغیرہ لکھنے میں آتا ہے۔ یا پھر CRUD اسٹیٹمنٹس کے رنگ روپ کے نکھار کے لئے جو ٹچ دیئے جاتے ہیں وہاں فرق ہوتا ہے۔ مثلا ایس کیو ایل سرور میں کسی مخصوص رینج کے ریکارڈز اٹھانے کے لئے اسکا اپنا syntax اور کی ورڈز ہیں تو مائی ایس کیو ایل کا اپنا اسٹائل ہے یعنی LIMIT کا کی ورڈ جو ایس کیو ایل سرور میں نہیں ہے۔ auto-incremented فیلڈز کے آٹو جنریٹڈ کی کو فوری حاصل کرنے کے لئے بھی دونوں کے انداز میں فرق ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 19, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful

اس صفحے کی تشہیر