ڈیٹابیس بنیادی طور پر کمپیوٹر کا ایسا پروگرام ہوتا ہے جو ڈیٹا کو نہ صرف محفوظ کرنے کا کام کرے بلکہ بوقتِ ضرورت اسے تلاش کر کے سامنے لانے کا کام بھی کرے
ڈیٹا بیس پروگرام سے ہر وہ بندہ براہ راست یا بالواسطہ واقف ہوتا ہے جس نے کمپیوٹر کو استعمال کیا ہو۔ کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم یعنی ونڈوز، ڈاس،...