نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    جی گوالے دودھ پر خود ہی اوور ٹائم لگا لیتے ہیں۔ نلکے زندہ باد
  2. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    ہائے اوے پنڈ والو، بابے نو وی کسی کم نا نئی چھڈیا۔ تواہڈا ککھ نہ رہوے
  3. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بو بے چاری لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہہ رہی ہوگی
  4. قیصرانی

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    مطلب یہ کہ ٹریکٹر تو ٹریکٹر ہوتا ہے۔ چاہے تو ہل چلا لیں یعنی Plough چاہیں تو اس سے سافٹ وئیر ہاؤس کی عمارت گرا لیں :)
  5. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    کے بی ایف یعنی کالی بھینس فرائیڈ
  6. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یہ تو ہمارے کوچہ ملنگاں کی طرح کا پیٹرول پمپ لگ رہا ہے جہاں سے "جہاز" ری فل ہونے آتے ہوں گے
  7. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    کے ایف سی
  8. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    اور چاول ریڑھی میں جوتے گئے ہوں گے پھر :laugh:
  9. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بائیں جانب تصویر دیکھیں ذرا۔ ایسے لگتا ہے جیسے ڈینگی مچھر کو کہا جا رہا ہے کہ قدم بڑھاؤ ڈینگی مچھر گورنمنٹ ہائی سکول پاس ہی ہے
  10. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    سیٹ ہونڈا کی اور موٹر سائیکل سو سی سی یاماہا ہاہاہا۔ گوالے واقعی ملاوٹ کرنے سے کبھی بھی باز نہیں آ سکتے :)
  11. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    واضح کر دوں کہ بھینسا ہوتا ہے، بھینس نہیں۔ چونکہ جمع میں پتہ نہیں چلتا کہ مذکر ہے کہ مؤنث
  12. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    ہل نہیں اسے ہم گڑمالا کہتے ہیں سرائیکی میں۔ یعنی جب ہل چلانے کے بعد بڑے بڑے ڈھیلے توڑنے ہوں تو اسے استعمال کرتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    انہیں بھی بتا دیں۔ یہ نہ ہو کہ کہیں خاطر تواضع کے بعد آپ پوچھیں کھوتا کدھر ہے تو جواب ملے، "کیہڑا"؟
  14. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    پانی ڈالتے پکڑا ہوتا تو بات بھی تھی :)
  15. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یا پھر دودھ والے اس سے دودھ میں "برکت" ڈالتے ہیں؟
  16. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے واپڈا کا اہلکار تاروں میں بجلی ڈال رہا ہے۔ جیسے نیفے میں ازاربند ڈالتے ہیں
  17. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    ویسے تو کھوتا بھی ساتھ ہی ہے۔ کہیں نصیحت کو پورا پورا ہی نہ مان لیا جائے :laugh:
  18. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    میں نے روانی میں پڑھا کہ میرے ہمسائیوں کی فیملی
  19. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    یہ تصویر شاہکار ہے۔ بہت عمدہ طریقے سے کم روشنی میں بہترین کھینچی گئی :)
  20. قیصرانی

    میرا پِنڈ-سرائچ

    کون سا والا حرف؟ یا الف سے ے تک کوئی سا بھی چن سکتے ہیں؟
Top