بالکل بجا کہ اس ہتھیار کے بارے۔ لیکن اس کا بڑا بھائی یعنی ڈیزی کٹر جسے بموں کا لغوی باپ کہا جائے، ایوانِ صدر میں براجمان ہے :)
ہتھیاروں میں میرے جاہل علم کے مطابق سب سے اہم مسئلہ بورنگ کا ہوتا ہے۔ یعنی ٹھوس فولاد کی نالی میں لیزر کی مدد سے سوراخ کرنا۔ جس نے یہ کام کر لیا۔ وہ چھا گیا۔ تاہم آٹو...