آج کل موسم کافی عجیب ہے۔ سردی تو مناسب ہے لیکن جس ترتیب سے درجہ حرارت بدل رہا ہے، بہت عجیب ہے۔ ذیل میں میں نے اپنے موبائل کے سکرین شاٹس اور ایک دو ویب سائٹس پر سے موسم کا حال کاپی کیا ہے
ایک بکرا ہے نا جو مرغا بنا ہوا ہے؟ اس لئے آپ کے پاس ایک گھنٹہ ہے۔ اس میں ساری دعائیں مانگ لیں۔ پہلے پندرہ منٹ میں مانگی گئی دعائیں پوری ہوں گی (کیونکہ بکرا اب مرغا ہے اس لئے ایک گھنٹہ بھی پندرہ منٹ کا ہوگیا)