1، 2 اور 3 دسمبر 2012 کا درجہ حرارت

قیصرانی

لائبریرین
آج کل موسم کافی عجیب ہے۔ سردی تو مناسب ہے لیکن جس ترتیب سے درجہ حرارت بدل رہا ہے، بہت عجیب ہے۔ ذیل میں میں نے اپنے موبائل کے سکرین شاٹس اور ایک دو ویب سائٹس پر سے موسم کا حال کاپی کیا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
کل اپنے ہمسائیہ گاؤں گیا تھا۔ وہاں بینک کے میٹر کی تصویر یہ ہے

2012-12-02132201.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
جب دفتر سے گھر کے لئے نکلا تو یہ درجہ حرارت تھا۔ یہ دفتر میرے گھر سے سات یا آٹھ کلومیٹر دور ہے

2012-12-03155335.png
 

قیصرانی

لائبریرین
گھر کھانا کھا کر ایک شاپنگ سینٹر گیا کہ بیلچہ لینا تھا۔ گھر کے سامنے کافی برف جمع تھی، اسے ہٹانے کے لئے۔ یہ میرے گھر سے شاید پندرہ کلومیٹر دور ہو۔ وہاں کا درجہ حرارت

2012-12-03173804.png
 
Top