ہاہاہا۔۔۔
ایڈریس پیر صاحب سے پوچھ لیتیں؟
زپ کا پروگرام ہوتا ہے، ون زپ، ون رار وغیرہ۔ اس کی مدد سے پورا بکرا مرغا بن جائے گا اور مرغا بٹیر۔ اس لئے آسانی سے ان بکس میں سما جائے گا
آپ زیادہ پڑھی لکھی نہیں لگتیں ورنہ زپ کر کے بھیج دیتیں۔ یعنی کمپریس کر کے۔ ای میل کا نہیں پتہ؟ ہا ہائے، پیر صاحب سے پوچھ لیا ہوتا۔ پیر صاحب سے کون سی بات چھپی ہوئی نہیں ہوتی :laugh:
@ کا نشان لگا کر کنٹرول کا بٹن دبا کر سپیس دبائیں تو کی بورڈ انگریزی میں ہو جائے گا۔ آرام سے نام ٹائپ کریں۔ ٹیگ پورا ہوتے ہی دوبارہ کنٹرول کے ساتھ سپیس اور اردو کی بورڈ حاضر :)
قیصرانی نام ہے۔ اسی سے ہی مخاطب کریں تاکہ یاد رہے کہ مجھے ہی بلایا جا رہا ہے
عمر 34 سال سے کچھ زیادہ، 35 سے کم
فن لینڈ میں رہائش ہے ساڑھے سات سال سے۔ ویسے پاکستان میں ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے
کمپیوٹر سائنسز میں گریجوائشن کی ہے
اور جو چاہیں پوچھ لیں
نہ صرف غلطی ہوتی ہے بلکہ شاید کسی نے جادو وادو کر کے آپ کے کی بورڈ پر سپیس بار کو بھی "لاک" کیا ہوا ہے۔ بکرے کے ساتھ ایک مرغا بھیج دیں تو یہ "مسئلہ" بھی حل ہو جائے گا
جب آپ نام کا پہلا حصہ لکھ لیں تو وہیں رک جائیں، سارے نام جو اس سے ملتے جلتے ہوں گے، دکھائی دیں گے۔ وہاں سے چن لیا کریں۔ یا پھر دل کو مضبوط کر کے بس پورا نام ٹھیک ٹھیک لکھ دیا کریں :)
برسبیلِ تذکرہ، وہ جو کالا بکرا آپ لا رہی تھیں، وہی جس کے بارے میں نے اشارتاً کہا تھا کہ اگر بکرا ذبح کر کے کھال اتار کے بوٹی بنا کر بھجوا دیں تو شاید مجھے کوئی اعتراض نہ ہو۔ اس کا کیا بنا؟ بھول تو نہیں گئیں؟
شاباش۔ اسی طرح اپنے اچھی مرید ہونے کا ثبوت دیتی رہا کریں۔ پیر صاحب کا موڈ اچھا رہے گا اور ساری مشکلات (جو اکثر پیر صاحب کے کمنٹس سے ہی پیدا ہوتی ہیں) دور ہوتی رہیں گی