ہاں نا سب خیر ہی خیر۔۔۔
برباد کچھ نہیں ہوا۔۔۔ جو بھی ہو گا محفل کے نام پہ شہید ہو گا۔۔ چاہے انگلی ہی کیوں نہ کٹوا کر شہیدوں میں نام کروائے۔
شامل ہوں گی شہیدوں کی لسٹ میں نا؟؟؟
ہیں ہیں ان کے پاس کنچے۔ نہ ہوئے تو ہم اپنے والے دے دیں گے انھیں۔
لیکن ہیرے جواہرات والے کیوں دیں بھلا؟
انھیں کوئی فرق نہیں پڑے گا آپ کے بتانے سے۔۔۔ نہ ان کا دل ٹوٹے گا۔
بس اب سب کو سمجھا دیجئیے کہ کوئی "واپسی " کا مطالبہ ہر گز نہ کرے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہیں بھائی۔۔۔ اس معاملے میں ہمارا ہمیشہ سے یہی کہنا ہے چاہے بات سنجیدگی میں ہو یا مذاق میں۔
رہی ہارنے کی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی سے نہیں ہارتے سوا ایک خاص کے۔