ہائے اللہ جی۔۔۔ آپ نے تو ہمیں پل بھر میں مشہور کر دیا۔۔۔ ہم ایویں ہی آپ کو مخالف پارٹی میں سمجھ رہے تھے۔
آپ دھیان سے نیلا تھوتھا خود لائیے گا۔ بس اس میں تھوتھا کم اور نیلا رنگ زیادہ ہو تا کہ زیادہ سے زیادہ زہریلا دکھائی دے۔
اور ایک لاش کا بھی انتظام کر کے رکھئیے گا ۔ تا کہ ہمارے بچ کر روپوش...