نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی کی دعا مانگتے مانگتے خاموشی اختیار فرمائے بندہ۔۔۔ ورنہ تیار رہے کہ کوئی لحاظ نہ کیا جائے گا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آ جائے گی رہی سہی پنجابی بھی۔۔۔ اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔ سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بالکل بالکل۔۔ لیکن کون سمجھائے روؤف بھائی کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میں لج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔ میری آساں امیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے

    میں لج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔ میری آساں امیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت تو اب کرنی ہی پڑے گی کیونکہ کیس سیدھا بھابی جان کی عدالت میں پیش ہونے جا رہا ہے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہو ہی نہیں سکتا کہ ایسا کہیں وہ۔۔۔ ہاں یہ کہا ہو گا کہ اچھی استانی نہیں۔۔۔ بلکہ بہت اچھی استانی ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ زحمت کر ہی دی ہوتی روؤف بھائی۔۔ ہم کہاں تُکے لگاتے پھریں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔ سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔ سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    زبردست۔۔۔ آپ نے تو سگھڑاپے کی مثال قائم کر دی۔ ہم بھی سیکھیں گے۔۔ پنجابی کے بدلے سگھڑاپا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیجئیے لسٹ ان لوگوں کی جو ہم سے خائف رہتے ہیں۔۔۔ انھیں خائف رہنے سے تائب نہ کروایا تو رضیہ سلطان نہ سمجھئیے گا ہمیں
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہ کیوں بھلا؟ پنجابی اوکھی زبان اے۔۔۔ آوندیاں آوندیاں آندی ہے نا بھائی۔ تھوڑی رعایت دتی جاوے محترم سید عمران نوں۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    عاطف بھائی۔۔۔ ہم سکھائیں پنجابی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آخر کو ہمارا پنجابن ہونا کسی کا بھلا کر دے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالت سمجھئیے عظیم کی ۔۔۔ وہ توپوں کا رخ آپ کی طرف کرتے ہوئے بھول گئے کہ یہ بریک فاسٹ کا نہیں لنچ کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں جی یہ بات تو سیماآپا نے کہہ دی نا۔ جی جی آپا۔۔۔ آپ سولہ آنے صحیح کہہ رہی ہیں۔ لیکن روؤف بھائی معلوم نہیں کیو ستاتے رہتے ہیں ہمیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہو چکا کہ ہمارا خود کو پھولن دیوی کہنا سراسر غلط تھا۔۔ ہم بس دہشت والا نام سمجھ کر استعمال کرتے تھے، مزید کچھ غور نہ کیا تھا۔ لیکن آج سے ہم باضابطہ طور پر اس نام سے لا تعلق ہو رہے ہیں۔ اب ہم اس کی جگہ "رضیہ سلطان " لکھا کریں گے بوقتِ ضرورت ۔۔ ورنہ بھائیوں کو ڈرانے کے تو گُل یاسمیں ہی...
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کُل لکھ دیتے گُل کی جگہ توترتیب ٹھیک رہتی عاطف بھائی :ROFLMAO:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول نہیں ہے بھائی ہمیں طوطوں کا ذبح ہونا۔۔۔ ہم صبح سویرے پہلے انھیں دیکھتے ہیں، کھانا دیتے ہیں اور پھر اپنے لئے چائے بناتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت زبردست ہو گیا یہ تو۔ مشاعرہ واقعی میں ایک یادگار مشاعرہ تھا۔ لیکن بعد میں جوشِ مسرت کے سبب وہیں سب شروع ہو گیا جیسا کہ مشاعرہ ختم ہو جانے کے بعد ٹاٹ دریاں کرسیاں اور مائیک وغیرہ سنبھالنے میں ادھر ادھر کی باتوں میں لگ جاتے ہیں۔ سو ہم سب بھی لگے رہے۔ لیکن آئندہ ان باتوں کا خیال رکھا جائے گا۔...
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    پھٹکڑی ڈالی تھی یا لیموں نچوڑا تھا جو اتنی صفائی سے دودھ اور پانی الگ ہوا؟؟؟:LOL:
Top