نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اب سمجھ آئی کہ ہم نے کیوں آپ کو بے خبر رکھا ۔۔۔ بڑے آئے ہم سے راز اگلوانے والے۔ سید عمران محترم۔۔۔ سنبھالئیے انھیں۔۔ آج سے ہمارے روؤف بھائی آپ کے حوالے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ تو بس ہمیں ہی ڈھیر کر دیں اب۔۔۔۔ لیکن آخری خواہش اگر ہماری اب بھی پوری نہ کی گئی تو ہم لوٹ آئیں گے بھتنی بن کر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: تین تین اسکارفوں کے بعد آخری والے کا ذکر کرنا بھول گئے۔۔۔ ٹرانسپیرنٹ والے کا۔۔۔ :battingeyelashes: ولیمہ یاد رہا۔۔۔ اور بارات بھول گئے :rollingonthefloor: ہماری ہی سادگی مار گئی ہمیں۔۔۔ لیکن کراچی کا...
  4. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    لیکن پیاری تو چڑیلیں ہوتی ہیں ڈائنیں نہیں۔۔ یہاں بھی سنا ہی گئے نا دل کی بھڑاس روؤف بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ تو بار بار ہمارے خلاف بولتے ہیں بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہاں نا۔۔ آپ کی خیر خواہی سے ہی کسی کو ایک نئی راہ ملی کہ اس میں تو بے چارے مگر مچھوں پر تو کوئی دفعہ بھی نہ لگے گی۔ جبکہ زہر اور خودکشی کروائے جانے کی صورت میں باقی بھی لپیٹ میں آئیں گے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نا جی۔۔۔ ما شاء اللہ بولا ۔۔۔ اور پھر اللہ پاک کا شکر ادا کیا ۔ :LOL:
  8. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سوچ نہیں سکتے بس کر ضرور سکتے ہیں آپ۔ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
  9. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اترائیے مت اپنے تجربے پر۔۔۔ انتظار کیجئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آج ہم کس کی شکل دیکھ کر جاگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئینہ تو بہت دور تھا۔ :rolleyes:
  11. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ تو آپ نے سید عمران محترم کو ایک اور راہ دکھا دی ہمیں ٹھکانے لگوانے کی :cry:
  12. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم سیدھے سادے۔۔۔ اب اندر کی بات کیا جانیں بھائی۔۔۔ آنکھ کھلتے ہی تابڑ توڑ حملے شروع ہوئے ہیں۔۔۔ سر بھی نہ منڈوایا محاورتاً مگر اولے اصلی والے پڑ رہے ہیں۔ اور روؤف بھائی کو دیکھئیے کیسے پارٹی بدل لیتے ہیں روز روز۔
  13. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
  14. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہم اچھے نہیں ہیں کیا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    کراچی والے ہو کر بھی؟ پھر تو ہم ہی مزے میں رہے۔۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔ اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ...
  18. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔ اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    مگر انھوں نے کب آپ کو بتایا؟ ہم نے تو ابھی ابھی سوچی یہ بات۔۔۔ ٹیلی پیتھی آتی ہے آپ کو نا؟؟؟
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟ "فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
Top