لیکن ہم نے تو ایسا کچھ نہ کیا۔
یہ تو پہلے بھی ہمارے بھائی تھے روؤف بھائی۔ ہم نے تو آپ والے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو بھی اپنا بھائی مان لیا۔۔۔
پھر بھی شکوہ ہے کہ ہم وفادار نہیں اپنے بھائیوں کے :sick:
ہمارے لئے نا؟؟؟
اپنے لئے ایسی بات بھول کر بھی نہ کیجئیے گا۔۔۔ ورنہ چینل پہ یورپ پلٹ خاتون کو مجاہدہ بنانے کا سہرا کس کے سر سجے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہمارا انگوٹھا کیا ایسے پیپروں پہ لگانے کے لئے بنا ہے؟؟؟؟
ہائے اللہ۔۔۔ ہمیں " مرحومہ " بھی بول دیا۔ اب تو آپ کی بات کا بھرم رکھنا ہی پڑے گا۔
کہاں رکھیں؟؟؟