غور کیجئیے گا روؤف بھائی۔۔۔ بڑی گہری بات کرنے والے ہم۔۔
جو "کیا "جاتا ہے وہ "قتل " ہوتا ہے
اور جو "ہو" جاتا ہے وہ " شہید " کہلاتا ہے۔
سید عاطف علی بھائی ہم نے سیانوں ولی بات کر دی نا بہت دن بعد پھر سے؟؟؟
ہم شہید تھوڑی کریں گے۔۔۔ ہم تو "کٹا کٹ" والے بندے ہیں۔۔۔
جو بھی زد میں آئے۔
بس احتیاطی تدابیر اختیار کئے رکھئیے گا سب۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
یا تو ہم نہیں یا پھر بھی ہم نہیں :cool: