نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سزا کے لئے تو ہم تیار ہیں ہر گھڑی۔۔۔ اب کوئی دھمکیوں سے ڈرانے کی کوشش کرے تو ہم نہیں ڈرنے والے
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدید تجسس ہو رہا ہے کہ ضرغام کو کیوں جگانے سے منع کیاجا رہا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا دے ہی لیجئیے آج آپ جس جس کو دینی ہے۔۔۔ شہیدِ محفل میں بھی تو رونق لگے
  4. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    جی ضرور ۔۔۔ آغازِ گفتگو کیجئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت سنبھل گئی نا ہمارے ڈرامے سے۔۔۔ ڈانٹ کر تو دیکھیں۔۔ ہم نے سید عاطف علی بھائی سے شکایت لگا دینی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    ان کی تو کیا ہی بات ہے۔ سلام ہے ان کی جدوجہد کو۔ چونکہ یہاں غازی اور شہید کے بارے بات ہو رہی تھی اس لئے اسی مطابق مطلب لیا آپ کی بات کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک اتار کر دیکھئیے بھائی ہم غصہ نہیں دکھا رہے۔۔۔ احتجاج کر رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالتو کی پابندیاں نہیں سہتے ہم روؤف بھائی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    جو دئیے جائیں زندگی۔۔۔ شہید تو وہی کہلاتے یں نا۔ اور بہت عزت والا مرتبہ ہے یہ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں نہیں۔۔۔ جلیبیاں تو ہمیں بہت پسند ہیں اگرچہ آج ہی روؤف بھائی نے منع کیا ہے کھانے کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    ایسا کب کہا فہد بھائی ہم نے۔۔۔ کچھ تو غازی بھی کہلائیں گے نا
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹر سرخ ہو چکے ہیں۔۔۔ آج آملیٹ میں ڈالیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے ساتھ حلوہ۔۔ اور سموسے بھی پودینے کی چٹنی کے ساتھ
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خدا کر کے ہم بھی اس لڑی میں پہنچے
  15. گُلِ یاسمیں

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    بہت خوبصورت ماشاءاللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    شہید ہونے کے بعد نا۔۔۔ ابھی تو جنگ کا میدان سجا ہے۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو ایسے پہلوانی کے کام کرتے رہتے ہیں بھائی مگر اس دن بے دھیانی تھی تھوڑی ۔ نہیں تھوڑی نہیں بہت زیادہ:rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھائی جواب نہیں آپ کا۔ اس حادثے کےپیچھے جو وجہ ہوئی بے دھیانی کی۔۔۔ وہ ہر چیز سے بڑھ کر ہے ہمیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ کہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ ہمیں وہ دن یاد آتا ہے تو غصہ آ جاتا ہے۔ اگرچہ سب کہتے ہیں کہ سٹنگ روم میں کارپٹ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ۔ تعریف سن کر یپی کہتے ہیں کہ اد کی قیمت ہمارا بازو ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کو ڈاکٹرز نے یہ بتایا ہے کہ کم سے کم ایک سال کا عرصہ لگے گا معمول کے کام سرانجام دینے میں۔ اور دو سال تک مکمل صحتیاب ہونے میں۔ اگر اس رفتار سے بھی ریکوری ہوتی رہی۔ ہائے بہت لمبا عرصہ ہے سیما آپا:(
Top