نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لو جی۔۔۔ اب کیا ہمارے بھائی جا کر چائے بنا کر لاتے تو ہی آپ کی "چائے" مکمل ہونی تھی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بس عدنان بھائی۔۔۔ آپ شانت ہو جائیے۔۔۔ ہم آ گئے ہیں آپ کا ساتھ دینے۔ ہماری چائے کہاں ہے۔۔۔ وہ کس نے پی لی؟
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ کو تو سمجھ آ گئی نا۔۔۔ ہم نے جان بوجھ کر جھگرا کہا ہے تا کہ زیادہ سخت الفاظ بولنے سے پرہیز کر سکیں۔ سمجھ گئے یا سمجھائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دنیا بڑی ظالم ہے دل توڑ کے ہنستی ہے عاطف بھائی۔۔۔۔ اور پھر شاک پہ شاک لگتے ہیں۔۔۔ جبکہ ابھی تو عنون میں کئی "شاک" کم دکھائے گئے ہیں میانہ روی کے سبب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لاٹھی ٹیک ٹیک کر بھی تو بندہ جا سکتا ہے سیما آپا۔۔۔ اس میں ضعیفی کا کیا قصور۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ تو بات ہی نہ کریں ۔۔۔ ہم آپ کو سید عمران محترم سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے بدلے دے چکے۔۔۔ تو ان ہی کی سربراہی میں جھگڑا کیجئیے گا ہم سے، ورنہ ہم پہ الزام آئے گا جھگرا شروع کرنے کا۔ آج ہم "خاموشی " کے موڈ میں ہیں۔:D
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپکا مطلب ہے کہ نظم میں ہی بریانی کی پلیٹ دکھائی دے گی اور کیک ، پیٹیز اور سلاد بھی۔ پھر تو ہم بھی کھائیں گے اپنے حصے کا۔ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ بس بولتے جائیے۔۔۔ لکھنے کا کام ہم سر انجام دے لیتے ہیں۔ شاید اسی دن کے لئے ہمیں بچا لیا گیا۔پہلے ڈوبنے سے اور اب مرنے سے :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لیکن ہمارا شمار تو فرمانبرداروں میں ہوتا ہے نا۔۔۔ اور ہم چاہتے ہیں کہ دوسروں کی امیدوں پر پورا بھی اتریں۔ سید عمران محترم نے کون سا دوبارہ کہنا ہے ہمیں کہ جاؤ پھر سے نیلا تھوتھا تلاش کرو۔ :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پہلے کھانا ۔۔۔ پھر اکھاڑا۔۔۔ عدنان بھائی کو کوئی کام کا کام تو کرنے دیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہمارے مزاج تو بخیر سمجھئیے۔۔۔ ان کے پوچھئیے جن کا حکم نہ بجا لا کر ہم پھر سے محفل میں موجود ہیں۔۔۔ افسوس کہ نیلا تھوتھا نہ مل پایا اور نہ ہی چوہے مار دوا کہ آج ہم مرحومہ کہلا رہے ہوتے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اور لکھنے کے بعد وہ نورانی قلم توڑئیے گا مت سید عمران محترم۔۔۔ ہمیں دیجئیے گا یہ پوچھے بغیر کہ ہمارا قلم سے بھلا کیا کام، ہم تو انگوٹھا لگانے والی بندی ہیں :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    جھنڈے نا ہوئے بریانی کی دیگ ہو گئی جو ہمارے سیدھے سادے سے عدنان بھائی نے سر پر اٹھا رکھی ہے جیسے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہر برائی کے ذمہ دار عدنان بھائی۔۔۔ ہمارے معصوم سے بھائی کیسے ہو گئے بھلا؟ مل بانٹ کر لیجئیے نا الزام ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    عاطف بھائی ہمارے ساتھ آئیں گے ۔۔۔ کب کھلارہے ہیں نہاری۔۔۔ ؟ نہاری کھاتے اچھے نہ لگتے مگر باقی سب تو مزے سے کھا لیا ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    باقی ساری باتوں کا جواب تو آپ کو عدنان بھائی اینڈ کمپنی دیتے رہیں گے لیکن ایک بات کی طرف آپ کی توجہ دلانی بہت ضروری ہے۔ اور وہ یہ کہ لڑی کے عنوان میں " تین شاک " ابھی کم ہیں جو کہ ہم آپ کو دینے والے ہیں خیر سے۔ ہاںتو پچھلے دنوں میں ایک سے بڑھ کر ایک طریقے سے ہمیں "خودکشی " کرنے پہ اکسایا جاتا...
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بھی نہیں ڈرتا اور دماغ تو بالکل بھی نہیں۔۔۔ اس لئے ہماری فکر چھوڑئیے بھائی۔ :D
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر کیوں۔۔۔ ہم یہیں ہیں ابھی۔ آپ ضرغام کو گھاس ڈال دیجئیے پہلے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    ہم بھی انتظار میں ہے۔۔ صبح تک سمجھ آ جائے گی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ دل لوگ ضرغاموں سے ڈرنے لگے تو جی لیا پھر۔۔۔
Top