عدنان بھائی۔۔۔۔ خاموش کیوں ہیں۔۔۔ پتھر نکال کر سائیڈ پہ رکھئیے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دیجئیے تب تک ہم کچھ کھانے کو لے آئیں پھر مزے سے آپ دونوں بھائیوں کی گفتگو سنتے ہیں بالکل خاموشی سے۔ :rollingonthefloor:
ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔
لیکن اب ہمیں خود کشی کا مت بولئیے گا۔۔۔ تیسری بار ہم آپ کی بات ٹال نہ پائیں گے۔ اور پھر سے بچ کر واپس آئے تو ایک اور شاک مل جائے گا۔ :LOL:
جب تک کل کی دعوت کا کھانا خون بن کر رگوں میں نہ دوڑنے لگے۔۔۔ تحریر کا حق ادا نہ ہو گا عاطف بھائی۔
آرام سے لکھئیے سید عمران محترم۔۔۔ مگر لکھ ہی لیجئیے ورنہ ایک آدھ دن کی دیر ہوئی تو عدنان بھائی کی شامت آ جانی ہے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
خبردار جو پوچھا کہ ہم ہنسے کیوں ہیں۔۔۔۔
ورنہ جو لاٹھی ان کے ہاتھ میں ہے۔۔ سر پہ چوٹ زبردست لگاتی ہے۔۔۔ ایسی خبر ہم تک پہنچی ہے۔
حالانکہ فاخر بھائی کو سب سے زیادہ ضروری اور آسان کام دینا چاہئیے تھا کہ جو اپنی ڈیوٹی اچھے سے نہ نبھائے۔۔۔ اسے اچھے سے ایک سوئی چبھو دیں انجکشن کی۔
معصوم بھائی کی معصوم بہنا ان کے ساتھ ہیں ہر قدم۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سمجھا کریں عدنان بھائی۔۔۔۔ آپ کے بھیا اگلی بار کی چائے کے لئے آپ کو تیار کر رہے ہیں تا کہ کل کی چائے اور اگلی چائے میں زیادہ وقفہ نہیں آئے۔